yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

Web Editor April 18, 2018 1 min read
Despite not being posts how are the recruitments in the police, SHC
Share this:

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس میں غیرقانونی بھرتی کرپشن ریفرنس سے متعلق آئندہ سماعت پر سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین شاہ کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے 2 رکنی بینچ کے روبرو محکمہ پولیس میں کرپشن ریفرنس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر اور دیگر افسران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

Despite not being posts how are the recruitments in the police, SHCسابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے سابق آئی جی سندھ ملزم غلام حیدر جمالی کے وکیل علی اصغر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی کو بھرتیاں کرنے کا اختیار حاصل ہے ایس آر پی حیدرآباد میں قانون کے مطابق بھرتیاں کی گئیں جس پر جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ ملزمان نے کتنی غیر قانونی بھرتیاں کی ہیں؟ پراسیکیوٹر نیب نے موقف اپنایا کہ ملزمان نے پولیس میں 800 سے زائد غیر قانونی بھرتیاں کیں جسٹس کے کے آغا نے ریمارکس دیے کہ اسامیاں خالی نہیں تھیں تو ملزمان نے کیسے بھرتیاں کیں؟ جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے آپ کی کہیں ہوئی ہر بات ہم نوٹ کررہے ہیں۔

عدالت نے ملزم غلام حیدر جمالی کے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ دستاویزات کو غلط ثابت کریں غلام حیدر جمالی کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ نیب کی انکوائری غیر موثر ہے جسٹس کے کے آغا نے ملزم کے وکیل سے مکالمہ میں کہا کہ نیب کے دستاویزات کو چیلنج کیوں نہیں کیا؟ عدالت نے ریمارکس دیے عبوری ضمانت ایک سال سے زیادہ نہیں ہوتی اتنا وقت آپ کے موکلین نے ضایع کیا آپ چاہتے تو نیب کے دستاویزات کا 2015 میں جواب دے سکتے تھے ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر ہوچکا ہے ریفرنس میں ملوث سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین شاہ کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا میرا موکل فدا حسین جیل میں ہے۔

میرا موکل کسی اور کیس میں گرفتار ہوا ہے میرے موکل پر اس ریفرنس میں اختیارات کا ناجائز استعمال، غیرقانونی تنخواہیں جاری کرنے کا الزام ہے عدالت نے وقت کی کمی کے باعث آئندہ سماعت پر ملزم سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین شاہ کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 19 اپریل تک ملتوی کردی نیب کے مطابق ملزمان کے خلاف غیرقانونی بھرتیاں، 50 کروڑ سے زائد کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Decision to stop free tankers supply under DC Quota in Karachi
Previous Post کراچی میں ڈی سی کوٹے کے تحت مفت ٹینکرز کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ
Next Post واٹر کمیشن نے صنعتوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ نہ لگانے پر جواب طلب کر لیا
The water commission asked the answer on not putting the treatment plant in industries

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.