yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

Web Editor April 24, 2018 1 min read
Despite Dr. Tariq fazal being the empowered minister could not overcome people's area feeling deprivation of background of Islamabad circle
Share this:

روات: (اسد حیدری) ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا۔ این اے 52 مسلم لیگ ن کا بڑادھڑا پیپلز پارٹی میں شامل اسلام آباد رورل سرکل کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔

Despite Dr. Tariq fazal being the empowered minister could not overcome people's area feeling deprivation of background of Islamabad circleووٹ کی عزت مانگنے والی مسلم لیگ ن نظریاتی مخلص پرانے لیگی کارکنوں اور ووٹروں کی عزت کا خیال نہ رکھ سکی۔ قوم کے معمار ہماری مائیں بہنیں استاتذہ ڈیلی ویجز ملازمین سڑکوں پر احتجاج دھکے ملے لیکن ڈاکٹر طارق کی بے حسی رہی۔ چوہدری توصیف احمد سابق جنرل کریٹری مسلم لیگ ن حاجی نواز کھوکھر سابق ڈپٹی سپیکر و دیگر پی پی رہنماؤں کی چوہدری توصیف کے گھر آمد شمولیت پر تمام دھڑے کا شکریہ ادا کیاأ اسلام آباد رورل سرکل سے نجوعہ راجپوت برادری۔ چوہدری توصیف سابق جنرل سکریٹری مسلم لیگ ن چوہدری ابرار احمد سابق صدر یوسی سہالہ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد نصیر۔ محمد سلیم ویلفیئر آفیسر سہالہ۔ سعید احمد کیانی۔ سابق صدر یوسی چوچکال۔ یوسی مغل سے یوتھ ونگ سمیت چوئدری راشد۔ چوہدری خرم شئزاد چوئدری کامران یوسی ہمک سے ن لیگ WhatsApp Image 2018-04-24 at 3.05.26 PMکے رہنما میاں عامر مجید سمیت ن لیگ کے بڑے دھڑے پرانے نظریاتی کارکنوں نے ڈاکٹر طارق فضل چوئدری کی ناقص پالیسیوں کے باعث پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر پیپلز پارٹی اسلام آباد کے رہنماؤں سابق ڈپٹی سپیکر و وفاقی وزیر حاجی نواز کھوکھر۔ سابق ضلع نائب ناظم افضل کھوکھرکے ساتھ دعا خیر بھی کی گئی۔  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے سابق جنرل سکریٹری مسلم لیگ ن چوہدری توصیف احمد کی قیادت میں پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Facebook delays 19 million posts of ISIL and al-Qaeda
Previous Post فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں
Next Post پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ
Dr. Arif Alvi, senior leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf, demanded from the Election Commission.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.