yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دونوں پیر گنوانے کے باوجود ایورسٹ سر کرنیوالا 69 سالہ کوہ پیما

Web Editor May 24, 2018 1 min read
Despite both the feet of Paranwani, Kohur's 69-year-old Everest headwoman
Share this:

نیپال: چین کے 69 سالہ کوہ پیما نے فراسٹ بائٹ میں اپنے دونوں پیر گنوانے کے بعد پانچویں کوشش میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی ہے۔

چینی کوہ پیما ژیا بویو نے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کردی۔ انہوں نے آج سے 40 برس قبل ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کی تھی جس میں ان کے دونوں پیر برف میں دھنسنے کے Despite both the feet of Paranwani, Kohur's 69-year-old Everest headwomanباعث ناکارہ ہوگئے تھے اور ڈاکٹروں کو ان کے دونوں پاؤں کاٹنے پڑے تھے۔ اس کے باوجود بویو کا ایورسٹ سر کرنے کا جنون ختم نہ ہوا اور انہیں پانچویں کوشش میں کامیابی ملی۔ اس طرح وہ 69 سال کی عمر میں دونوں پاؤں سے محروم ایورسٹ عبور کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ 1975 میں ژیا بویو ایورسٹ کی چوٹی سے صرف 250 میٹر دوررہ گئے تھے کہ موسم خراب ہوگیا جس کی بہتری میں دو دن اور تین راتیں لگ گئیں لیکن اس مشکل صورتحال میں پھنسنے اور اپنی جان جوکھم میں ڈالنے کی بجائے کوہ پیماؤں نے واپس اترنے کا فیصلہ کیا۔ نیچے آتے ہوئے ژیا بویو نے اپنا سلیپنگ بیگ ایک ایسے دوست کو دیدیا جس کا بیگ پھٹ چکا تھا۔ اس بے غرض عمل کی وجہ سے ان کے دونوں پیر برف میں جم گئے جنہیں مجبوراً کاٹنا پڑا۔

اس کے بعد 1996 میں  ژیا کو لمفوما کا مرض لاحق ہوگیا جو ایک طرح کا بلڈ کینسر کہلاتا ہے۔ اس بار دوسری مرتبہ ان کا پاؤں کاٹا گیا لیکن اس بار گھٹنے سے اوپر تک کاٹنے کی نوبت پیش آئی۔ یہ ژیابویو جیسے کوہ پیما کےلیے ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری اور دوبارہ اپنی ہمت جمع کی۔

اپنے دونوں پاؤں گنوانے کے 20 سال بعد انہوں نے دوبارہ ٹریننگ شروع کردی اور 2014 میں انہوں نے ایک بار پھر ماؤنٹ ایورسٹ کا رخ کیا لیکن موسم کی خرابی کے باعث واپس لوٹنا پڑا۔ اس کے بعد 2016 میں وہ دوبارہ ایورسٹ گئے اور وہاں سے 100 میٹر بلندی پر چوٹی رہ گئی تھی کہ برفانی طوفان نے انہیں پیچھے دھکیل دیا اور بویو کو واپس زمین پر آنا پڑا۔

لیکن ژیا نے ہمت نہ ہاری اور 2017 میں پانچویں بار ایورسٹ کا ارادہ کیا تو معلوم ہوا کہ نیپالی حکومت نے ایسے کوہ پیماؤں کو ایورسٹ جانےسے منع کردیا ہے جو دونوں پیروں سے معذور ہوں۔ تاہم نیپالی عدالت نے یہ متنازعہ فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور یوں انہوں نے پانچویں مرتبہ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں چوٹی پر پہنچ کر تاریخ میں اپنا نام لکھوالیا۔ اس سے قبل 2006 میں نیوزی لینڈ کے ایک کوہ پیما مارک انگلس نے دونوں بریدہ پاؤں کے ساتھ ایورسٹ سر کی تھی جب کہ ژیا بویو یہ کارنامہ سرانجام دینے والےدوسرے کوہ پیما قرار پائے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Aafia Siddiqui is well, rumors are baseless: Pakistani consulate spokesman
Previous Post عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد ہیں: ترجمان پاکستانی قونصلیٹ
Next Post کرکٹ کے گھر لارڈز میں واپسی
Return to Cricket Home Lords

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.