yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

صحرا کا دکھ

Yes 2 Webmaster February 10, 2016 1 min read
Tharparkar Drought
Share this:
Tharparkar Drought
Tharparkar Drought

تحریر : فاطمہ خان
غلام حسین صحراے تھر کی تحصیل مٹھ میں رہنے والا ایک عام سا آدمی ہے. ویسے تو مٹھی میں رہنے والے تمام لوگ ہی عام سے اور نہ نظر آنے والے لوگ ہیں جن کے مرنے اور جینے سے ہمارے بہت خاص حکمرانوں کو بالکل بھی فرق نہیں پڑتا ہاں کبھی کبھار مُٹھی والوں کے لئے وہ اکھٹے ہوجاتے ہیں اور انواع اقسام کے کھانے کھا کر گھروں کو لوٹ جاتے ہیں, بس اس سے زیادہ وہ کچھ نہیں کر سکتے,خیر ہمارے اس غلام حسین کی ایک خاص بات ہے وہ خواب بہت دیکھتا ہے.اپنے علاقے کی ترقی کے خواب,اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواب,اپنی گھر والی کے لئے سونے کے کنگن لینے کے خواب, آگے اور بہت آگے جانے کے ڈھیر سارے خواب…..خوابوں کی فہرست بہت طویل تھی جس میں وقتاً وقتاً وہ اضافہ کرتا رہتا تھا۔

مگر کسی قسم کی کمی بیشی کا اس کا کوئی ارادہ نہیں تھا.اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے وہ محنت بھی بہت کرتا تھا.اس کے خوابوں کو پہلا دھچکا تب لگا جب ایک ایک کر کے اس کے سارے مویشی طویل خشک سالی کے نتیجے میں اس کی آنکھوں کے سامنے موت کے منہ میں چلے گئے اور وہ سواے آنسو بہانے کے ان کے لئے کچھ بھی نہیں کرسکا,اس کے مویشی اس کی روزی تھے اور ان کے جانے کا مطلب تھا اب وہ خالی ہاتھ ہے اس کے پاس کچھ بھی نہیں رہا۔

ابھی وہ اس صدمے سے سنبھل نہیں پایا تھا.کہ قحط سالی نے اس کے گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پھر وہی ہوا جو مُٹھی کے اکثر گھروں میں ہو رہا ہے اس کے دونوں بچے خوراک کی کمی کے باعث اپنی جانوں کی بازی ہار گئے.پے در پے صدمات نے غلام حسین اور اس کی گھر والی کو بالکل توڑ کے رکھ دیا تھا.ان سب کے باوجود غلام حسین نے خواب دیکھنا نہیں چھوڑے,وہ اب مُٹھی میں موجود ایک سماجی تنظیم کے ساتھ کام کر رہا ہے, یہ خالی اس کی کہانی نہیں ہے یہ مُٹھی کے اکثر گھروں کی کہانی ہے جہاں غربت اور بیماری ڈیرے ڈال کر بیٹھی ہے مگر ہمارے حکمرانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔

تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں خودکشی کا رجھان بھی بڑھتا جا رہا ہے.پانی اور خوراک کی کمی کے باعث جو بچے مر رہے ہیں ان کے آنسو کسی کو نظر نہیں آتے.حکومت نے جتنا کام یہاں کیا ہے وہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے.جو لوگ صاحب استطاعت ہیں انہیں اپنے اپنے طور پر اس علاقے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور کرنا چاہیے اور کچھ نہیں تو وہاں پانی کی فراہمی کے لئے زیادہ سے زیادہ واٹر ٹینکرز اور واٹر فلڑیشن پلانٹ کا انتظام کرنا چاہیے۔

باقی مٹھی کے بیمار بچوں کے لئے ادویات کی فراہمی کا انتظام بھی کرنا چاہیے,مگر یہ مسلہُ اتنا بڑا ہے کہ حکومت کی مدد کے بغیر حل نہیں ہو سکتا,مُٹھی میں اس وقت غیرسرکاری تنظیمیں کام کر رہی ہیں مگر بچوں کی ہلاکتوں میں کوئی کمی نہیں آ رہی.اس مسلےُ پر حکومتی بےحسی اپنے عروج پر ہے.تھر کے آنسو کسی کو دکھائی نہیں دیتے چند درد مند دل رکھنے والے لوگ اس ملک میں موجود ہیں جن کی وجہ سے وہاں کا نظام چل رہا ہے اے کاش تھر کے آنسو,صحرا کے یہ دکھ ہمارے حکمرانوں کو بھی دکھائی دے جائیں.اے کاش۔

Fatima Khan
Fatima Khan

تحریر : فاطمہ خان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Election
Previous Post بے بسی
Next Post عدل
Justice

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.