yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

رائے ضمیر الحق محکمے میں آل رونڈر کے نام سے مشہور ہیں

Yesurdu May 6, 2016 1 min read
Share this:
 Department rundr
Department rundr

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) کانسٹیبل سے ڈی پی او تک کا سفر طے کرنے والے رائے ضمیر الحق محکمے میں آل رونڈر کے نام سے مشہور ہیں اور ضلع گجرات میں جرئم کنٹرول انہونی تاریخ رقم کر چکے ہیں یہ کہناغلط نہیں ہوگاکہ ڈی پی اور گجرات رائے ضمیرالحق گجرات میں تعیناتی دوران کارکردگی بعد میں آنے والے پولیس آفیسرز کے لیے نئے اور مشکل راستے یعنی حق اور سچ کی بنیاد پر سزا اور جزا کے عمل اور ذمہ داریاں نبھانے کا احساس چھوڑیں گے، ڈی پی او رائے ضمیر الحق کو یہ منفرد مقام بھی؂ حاصل ہے کہ انہوں نے ہمیشہ ملازمین کے ساتھ اچھابرتاو اوران سے کام لینے کا ہنر جانتے ہیں جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت ایکشن کے عادی ہیں ذرائع کے مطابق پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں کسی قسم کی مداخلت کو قبول نہیں کرتے،رائے ضمیر الحق کی تربیت کے مثبت اثرات اہلیان گجرات ان کے بیٹے سابق ڈی پی اورائے اعجاز احمد کی تعیناتی کے دوران دیکھ چکے ہیں ان کے تبادلے کے بعد ان کے والد رائے ضمیرالحق کی بطور ڈی پی اور گجرات پولیس تعیناتی اہلیان ضلع گجرات کے لیے اچھا شگون ثابت ہوئی،تمام تھانوں میں پولیس اور عوام کے درمیاں دوریوں کے خاتمے سمیت عام لوگوں کی آفیسرز تک رسائی سمیت ضلع بھر میں بلاتفریق مفروران، منشیات فروشوں اور ڈکیتوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں بدرو عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ہونے سے عوام کو بہت ریلیف ملاہے یہ بات بھی دیکھنے ہے آئی ہے کہ وہ عناصر جو سابق ڈی پی او گجرات پولیس رائے اعجاز سے نا خوش تھے وہ اب کنٹرول میں ہیں اور ماضی کی کھنچاتانی ختم ہوچکی ہے ، امن و امان کے حوالے سے ضلع گجرات صورتحال تسلی بخش قرار دی جا سکتی ہے جس کا سہرا سابق ڈی پی اورائے عجاز اورموجودہ ڈی پی او رائے ضمیرالحق کے سر جاتاہے ، اس میں شک نہیں کہ تاریخ ہمیشہ اچھے کام کرنے والوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے اور اپنے شعبے سے بے وفائی کرنے والے گم نامی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں،ڈی پی او گجرات پولیس رائے ضمیرالحق ارباب اختیار کی نظروں میں کیا مقام حاصل کرسکے ہیںیا اپنی کوششوں میں کہا ں تک کامیاب ہوتے ہیں اس بات کا فیصلہ تو آنے والا وقت ہی بہتر کر سکتاہے لیکن گجرات میں تعیناتی کے بعدڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر اہلیان گجرات ویلڈن ڈی پی او رائے ضمیرالحق کہنے پر مجبور ہیں اوران کے لیے تہی دل سے دعا گوہیں اوریقین سے یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ ان کا نام ضلع گجرات کی تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا اور یاد رکھا جائے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ویلڈن اے سی شعیب نسوانہ:شہر سے ناجائز تجاوزات خاتمہ قابل تحسین کارنامہ ہے، غضنفر علی بٹ، طارق محمود بٹ،ملک ندیم،چوہدری بھولا
Next Post پانامہ لیکس بے جان ایشوہے،سید توصیف حیدر

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.