yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

یوم دفاع پاکستان کے سلسلے تقریب 17ستمبر بروز جمعرات کو ہو گی

Yes 2 Webmaster September 16, 2015 1 min read
Pakistan Independence Day
Share this:
Pakistan Independence Day
Pakistan Independence Day

کویت سٹی (محمد زبیر شرفی) یوم دفاع پاکستان کے سلسلے منعقد تقریب جو 17ستمبر بروز جمعرات کو علامہ اقبال ہال پاکستان سکول وکالج جلیب الشیوخ کویت ہونے جا رہی ہے اس کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ اوورسیز کویت کے نائب صدر حافظ گلزار احمد نے کیا انہوں نے گفتگو کرتے ہوے کہا ،اس تقریب میں انشاء اللہ نظم و ضبط کا خاص خیال رکھا جاے گا۔ انتظامیہ کمیٹی بنادی گئی ہے جس کے انچارج PMLNیوتھ ونگ کویت کے چیف آرگنائزر میاں عمران ہیں ان کے ساتھ ممبران میں رانا شبیر ،ناصر لال،دانش عقیل،محمد عمران،غلام یاسین (خادمِ اہلسنت) شبیر کیلانی،عمران صدیق ہوں گے۔

استقبالیہ کمیٹی میں ملک محمد حیات،ملک طالب حسین صدیقی،ملا محمد طارق، عبدالحمیدبٹ، محمد شبیر بٹ، محمد سلیم غلام نبی،محمدریاض دیوان پر مشتمل ہے۔اس تقریب کی صدارت تنظیم کے صدر محمدزبیر شرفی کریں گے ،مہمانِ خصوصی عزت مآب سفیر پاکستان جناب محمد اسلم خان ہوں گے۔ مہمانانِ خاص میاںمحمدارشد صدر پاکستان مسلم لیگ کویت،محمدعرفان ناگرہ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کویت کے علاوہ کویت کی معتبر شخصیات ہوں گی۔

جو دفاع پاکستان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے دفاع وطن کے مجاہدوں غازیوں اور شہیدوں کی لازوال قربانیوں اور بے مثال کارناموں کو خراج تحسین پیش کریں گے۔مقامی شعرا میں صفدر علی صفدر، بدر سیماب ،فیاض وردگ، خالد سجاد، کاشف کمال، سرورجان، اور دیگر شعرا شرکت کریں گے۔ قومی ترانے اور قومی نغمے مقامی سکولکے بچے ٹیبلو پیش کریں گے۔ہر برس کی طرح یہ تقریب بھی اچھی اور منفرد ہوگی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Bannu
Previous Post بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق
Next Post اسکولوں کی فیس میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے، رانا مشہود
Rana Mashhood

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.