yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دپیکا کے بعد ہریتھک نے بھی ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا

MH Kazmi October 18, 2016 1 min read
Deepika hrythk surrendered after suffering a depressive
Share this:
Deepika hrythk surrendered after suffering a depressive
Deepika hrythk surrendered after suffering a depressive

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارہریتھک روشن کی 2 سال بعد فلم ’’موہن جودڑو‘‘ کے ذریعے سلوراسکرین پرواپسی ہوئی تھی لیکن وہ فلم بینوں کو متاثر کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئے تھے جس کے بعد وہ خاصے پریشان بھی رہنے لگے تھے  تاہم اداکارکی ذاتی زندگی بھی گزشتہ دنوں خاصی پریشانیوں کا شکاررہی ہے جس کے بعد انہوں نے انکشاف کیا ہے  وہ بھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی طرح ڈپریشن جیسی بیماری کا شکاررہ چکے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کا ایک تقریب کے دوران کہنا تھا کہ زندگی میں مختلف قسم کے اتار چڑھاؤ کے باعث  وہ بھی ڈپریشن کا شکاررہ چکے ہیں۔ اداکار نے کہا کہ انہوں نے بہت سی الجھنوں کا سامنا بھی کیا ہے جیسا کہ سب ہی اپنی زندگی میں کرتے ہیں اور یہ ایک معمول کی بات ہے جس کا سامنا ہر انسان کرتا ہے۔

اداکارنے کہا کہ سب ہی اپنی زندگی میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرتے ہیں لیکن میں نے اپنی ذاتی زندگی میں اس کا زیادہ سامنا کیا ہے، زندگی میں محض “سب اچھا” ہی اہمیت کا حامل نہیں ہوتا، کبھی کبھی “کچھ برا” بھی ہمیں بہت کچھ سکھاتا ہے کیونکہ سوچ کی وضاحت بہت ضروری ہوتی ہے، کبھی کبھی آپ کا دماغ بھی بہت سے برے خیالات کو جگہ دیتا ہے جس کی کسی اور کی جانب سے نشاندہی بہت ضروری ہوتی ہے۔

بالی ووڈ اداکار نے مزید کہا کہ ہرانسان کے ساتھ ہی کچھ نہ کچھ ایسے مسئلے مسائل ہوتے ہیںجن کے باعث وہ ڈپریشن کا شکارہوجاتاہے۔ بہت سے لوگ خاموشی سے اس بیماری کو سہتے ہیںاور دیگر کسی بھی بیماری کو سب کے سامنے عیاں کردیتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Risk of liver cancer from growing back even more, research
Previous Post کمر بڑھنے سے جگر کے سرطان کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں، تحقیق
Next Post کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ مسرور ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ شہید
Karachi: Pakistan Air Force plane crashed near the airbase happy, pilot killed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.