yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک بھر میں گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

Web Editor July 20, 2018 1 min read
Decision to strict the security of temples throughout the country
Share this:

لاہور: امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظرملک بھرمیں گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملک میں امن وامان اورسیکیورٹی وجوہات کی بنا پرگوردواروں اورمندروں میں حفاظتی انتظامات مزید بہترکرنےکافیصلہ کیاگیا ہے، جب کہ گوردواروں اورمندروں کے اطراف بنائی گئی تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم اورغیرمتعلقہ افرادکا داخلہ بھی بندکردیاگیا۔

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے ملک بھرمیں گوردواروں کے نگرانوں کومراسلہ جاری کیا ہے جس میں گوردواروں کے اطراف میں تجاوزات کوفوری ختم کرکے نگرانی کا عمل مزید موثر بنانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ چیئرمین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ گوردواروں اورمندروں کی سیکیورٹی متروکہ وقف املاک بورڈ کی اولین ترجیح ہے، نگرانوں کوکہا گیا ہے کہ کسی بھی غیرمتعلقہ شخص کوگوردوارے اورمندرمیں داخل نہ ہونے دیا جائے، یہاں عبادت اوروزٹ کے لیے آنے والے تمام افرادکا ریکارڈرکھا جائے اورکسی بھی شخص کوجامہ تلاشی اور اسکیننگ کے بغیرگوردوارے اورمندرمیں داخل نہ ہونے دیا جائے۔

گوردواروں اورمندروں کے داخلی راستے کے سامنے بیئریرز، خاردارتاریں لگائی جائیں، متروکہ وقف املاک بورڈکے ٹیکنیکل شعبے کوہدایت کی گئی ہے کہ گوردواروں اورمندوروں کے اہم مقامات پرایسے پوائنٹ بنائے جائیں جہاں سے نگرانی اورسیکیورٹی کوبہتربنایاجاسکے۔

اس کے ساتھ پہلے سے نصب سیکیورٹی کیمروں کوفعال اورمزید کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس اورسیکیورٹی اداروں کے علاوہ متروکہ وقف املاک بورڈ کا تربیت یافتہ سیکیورٹی اسٹاف بھی تعینات ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fourth ODI; Pakistan's batting decision winning the toss against Zimbabwe
Previous Post چوتھا ون ڈے؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Next Post نواز شریف اور مریم کی سزا کیخلاف اپیل؛ نیب کو عدالتی معاونت کیلیے افسر مقرر کرنے کا حکم
Appeal against Nawaz Sharif and Maryam punishment; order to NAB appointed officer for judicial support

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.