yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی: اسحاق ڈار

Yes 1 Webmaster September 17, 2015 1 min read
Ishaq Dar
Share this:
Ishaq Dar
Ishaq Dar

اسلام آباد : اجلاس میں وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں دیا میر بھاشا ڈیم پر کام کی رفتار تیز کرنے کے علاوہ 3600 میگاواٹ کے ایل این جی کے 3 منصوبوں پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔

اجلاس میں وزیر خزانہ کو نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسلام آباد حکومت بجلی کی طلب اور پیداوار کے درمیان فرق کو کم کرنے کیلئے سنجیدہ ہے اور دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی، دوسری جانب پاکستان اور جرمنی کے درمیان تین معاہدے طے پا گئے۔

جرمنی آئی ڈی پیز کی بحالی کیلئے پاکستان کو 10 ملین یورو کی امداد دے گا، اسی طرح خیبر پختونخوا میں انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے بھی 10 ملین جبکہ وارسک ڈیم کی تعمیر کیلئے پاکستان کو 40 ملین یورو ملیں گے۔ معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور جرمن نائب وزیر برائے معاشی تعاون سلبر ہارن نے شرکت کی۔

اس موقع پر وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ تجارت سمیت مختف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ اجلاس میں پاک جرمن تعاون سے پاکستان مائکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا، مائکرو فنانس کمپنی کو جرمنی، برطانوی ترقیاتی ادارہ اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ سرمایہ فراہم کریں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جرمن وزیر سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، اور صنعتی شعبے میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
SHK with HR activists
Previous Post یورپی پارلیمنٹ میں سجاد کریم کی میزبانی میں منعقدہ ”کشمیر ای یو ویک” کی چار روزہ تقریب
Next Post عمران خان اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کر کے جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں: مسلم لیگ ن
PML-N Press Conference

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.