yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں،ڈی سی او ننکانہ سے اپیل

Yesurdu May 22, 2016 1 min read
Share this:
DCO Nankana appeal
DCO Nankana appeal

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں ، اشٹام فروشوں کی کمی سے عوام کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ، وکلا اور انجمن تاجران کی ڈی سی او ننکانہ سے اپیل ضلع ننکانہ میں تقریباََ ایک سال سے کسی نئے اشٹام فروش کو لائسنس جاری نہیں کیا گیا جبکہ بڑھتی آبادی اور تمام تحصیلوں میں جججز کی تعیناتی اور عدالتوں کے قیام سے سائلوں کواشٹام فروشوں کی اشد ضرورت ہے جو کہ یونین کونسل کی سطح پر آبادی کے تنا سب سے مقرر ہوں مگر پرانے با اثر اشٹام فروش ممبران اسمبلی کے دباؤ سے نئے لائسنس جاری نہیں ہونے دے رہے اور خود منہ مانگی رقم لے کر اسٹام لکھتے ہیں اگر ان سے سادہ اشٹام مانگا جائے تو صاف انکار کر دیتے ہیں سابقہ صدر ڈسٹرکٹ بار ننکانہ چودھری حق نواز خاں اور آل ٹریڈرز یونین کے صدر چودھری محمد ریاض و دیگرز نے صحافیوں کو بتاتے ہوئے ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں اور اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب سے اپیل کی ہے کہ میرٹ پرنئے لائیسنسوں کو اجراء کیا جائے اس وقت تقریبا تین سو سے زائد افراد نے نئے لائینسنسوں کے لیے اے ڈی سی ننکانہ کو درخواستیں دے رکھی ہیں علاوہ ازیں سادہ اشٹام دینے سے انکار کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چوہدری طاہرزمان کائرہ نے سینئرصحافی وایڈیٹرروزنامہ آئینہ انقلاب عبداللطیف نجمی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت
Next Post سولہ سالہ بڑا بھائی تین چھوٹے بھائیوں کے ساتھ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے حادثہ کا شکار

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.