yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کیلئے نئی گلابی گیند تیار

Yes 1 Webmaster June 18, 2015June 18, 2015 1 min read
Cricket Ball
Share this:
Cricket Ball
Cricket Ball

سڈنی : کوکابورا کے مینیجنگ ڈائریکٹر بریٹ ایلیٹ کے مطابق اس گیند کے تجربات سے وہ مطمئین ہیں۔ اس گیند کا گزشتہ پانچ سالوں کے دوران متعدد بار ٹیسٹ لیا جا چکا ہے۔ اب یہ گیند ٹیسٹ میچوں کے لئے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کرکٹ سائوتھ افریقا اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو بھی یہ گیندیں فراہم کی ہیں۔ ہم ڈومیسٹک کی سطح پر اس کی کارکردگی سے خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب گیند کو لال سے سفید کیا گیا تو کچھ تبدیلیاں دیکھی گئیں۔ اسی طرح گلابی گیند میں بھی دیگر گیندوں کے مقابلے میں تبدیلیاں ہو سکتی ہیں تاہم تینوں گیندوں کی سختی بالکل ایک جیسی ہے۔

تینوں گیندوں میں بہترین چمڑے کا استعمال ہوتا ہے تاہم گلابی اور لال گیندوں کو ڈائی کی جاتا ہے تاہم سفید گیند کے ساتھ ایسا نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ تمام تر کوششیں کی جا رہی ہیں کہ گلابی گیند کو لال گیند جیسا ہی بنایا جائے اور یہ لال گیند کی طرح برتائو کرے تاکہ انہیں ٹیسٹ میچوں میں استعمال کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ بلے بازوں نے گیند کو سہی طرح نہ دیکھ پانے کی شکایت کی تھی اور کچھ شائقین بھی بال کو درست انداز میں رات میں نہیں دیکھ پا رہے تھے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے گلابی اور سفید گیندوں میں مزید رنگ کا اضافہ کیا ہے جس سے اس کی چمک مزید بڑھ جائے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Yousuf Khan Ramadan Advertisement
Previous Post جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوسف خان کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار
Next Post انجلینا جولی ایک بار پھر شائقین پر سحر طاری کرنے آ رہی ہیں
Angelina Jolie

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.