yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ

MH Kazmi May 10, 2017May 10, 2017 1 min read
Dawn Leaks, actually punished those responsible will not resolve the issue, Khursheed Shah
Share this:

 اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں وزیراعظم ہاؤس مکمل طور پر ملوث ہے اور اصل ذمہ داروں کو سزا ملنے تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

Dawn Leaks, actually punished those responsible will not resolve the issue, Khursheed Shah
Dawn Leaks, actually punished those responsible will not resolve the issue, Khursheed Shah

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر چیزوں کو الجھایا جا رہا ہے جب کہ پیپلز پارٹی پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے بننے والی جے آئی ٹی نہیں مانتی کیونکہ جے آئی ٹی بند کمرے میں وزیراعظم سے سوال کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جارحانہ پوزیشن بڑھتی جارہی ہے جب کہ افغانستان کے ساتھ بھی سرحد پر صورتحال جنگ کی شکل اختیار کرگئی ہے، پاکستان اور ایران کے ساتھ اتنی کشیدہ صورتحال کبھی نہیں ہوئی، حکومت پارلیمنٹ میں بتائے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ صورتحال کیا ہے، حکومت کیا کررہی ہے، سفارتی ایجنڈا کیا ہے ہمیں معلوم نہیں۔

ڈان لیکس کے حوالے سے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی ٹویٹ کے ساتھ نہیں کھڑی بلکہ ہم اداروں کی بات کر رہے ہیں، آئینی طور پر اداروں کو حق نہیں پہنچتا کہ ملکی سیکیورٹی کے ساتھ کھیلیں، ڈان لیکس ملک کی خودمختاری کے لئے بہت بڑا چیلنج تھا اور اس معاملے میں وزیراعظم ہاوس مکمل طور پر ملوث ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس کے معاملے پر حکومتی فیصلہ یکطرفہ ہے لیکن اس حوالے سے انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو اتنا آسان نہ سمجھا جائے، حکومت 20 کروڑ عوام کو اعتماد میں لے اور اس معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔ ڈان لیکس کے معاملے میں جب تک اصل ذمہ داروں کو سزا نہیں ملے گی یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ وزیراعظم فی الفور پارلیمنٹ کا اجلاس بلائیں اور قوم کو اعتماد میں لیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan will become Asian Tiger in the next few years, Prime Minister Nawaz Sharif
Previous Post پاکستان آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا، وزیراعظم نوازشریف
Next Post شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر
Shoaib Malik Pakistani cricketer who played Champions Trophy as sixth times

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.