yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈیوڈ ملر نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تیز ترین سنچری جڑ دی

Web Editor October 30, 2017 1 min read
David Miller has made the fastest century in T20 International
Share this:

پوشف اسٹروم: جنوبی افریقی بیٹسمین ڈیوڈ ملرنے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں تیزترین سنچری کا ریکارڈ قائم کردیا۔

David Miller has made the fastest century in T20 Internationalڈیوڈ ملر نے 35 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے اپنے ہموطن رچرڈ لیوی کو پیچھے چھوڑدیا۔ بنگلادیشی ٹیم جنوبی افریقہ سے خالی ہاتھ وطن لوٹنے پر مجبور ہوگئی جب کہ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی پروٹیز نے 83رنز سے آؤٹ کلاس کردیا۔

میزبان الیون نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر 224 رنزاسکورکیے،ڈیوڈ ملر نے 36 گیندوں پر 101رنز بنائے، ان کی اننگز میں 7چوکے اور9 چھکے شامل رہے، ملرکوایک چانس بھی ملا، اننگزکے11ویں اوور میں روبیل کی گیند پرکیچ ڈراپ کیاگیا، اس وقت انھوں نے کھاتہ نہیں کھولا تھا، انھوں نے سیف الدین کے ایک اوور میں 31 رنز بنا کر تباہی مچا دی، جس میں ابتدائی پانچ گیندوں پر چھکے لگائے جبکہ آخری گیند پر وہ ایک رن بناسکے۔ اس سے قبل تیز ترین سنچری کا ریکارڈ ملرکے ہموطن رچرڈ لیوی کے قبضے میں تھا، جنھوں نے ہیملٹن میں نیوزی لینڈ کیخلاف 45 گیندوں پر 100 رنز مکمل کیے تھے۔ گزشتہ روز ہاشم آملا نے 51 گیندوں پر 85 رنز بٹورے، بنگلہ ٹیم جوابی اننگز میں 18.3 اوورز میں 141 رنز پر حوصلہ ہار گئی، سومیہ سرکار نے 44 رنز بنائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Finance Minister Ishaq Dar released arrest warrant
Previous Post وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری
Next Post ویرات کوہلی نے تیز ترین 9000 رنز بنا کر ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ قبضے میں کرلیا
Virat Kohli took the highest 9000 runs in the possession of De Villiers

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.