yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیااوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    بین الاقوامی خبریں
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزامخواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

میں بھی پاکستانی ہوں۔!! پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔۔۔ ڈیرن سیمی کا عمران خان سے مکالمہ، مسکراتے ہوئے کپتان نے بھی زبردست جواب دے دیا

MH Kazmi March 5, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) میں بھی پاکستانی ہوں۔ وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی ، کپتان ڈیرن سیمی اور بیٹنگ مینٹور ہاشم آملہ نے ملاقات کی جس دوران ڈیرن سیمی کو پاکستان کی شہریت ملنے پر مبارک باد دی اور یسٹ انڈیز کی کرکٹ پر بھی بات چیت ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے خوش گوار ماحول میں پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی پاکستان میں ٹیکس دینے کے لئے تیار ہوں جس پر وزیراعظم عمران خان ہنس پڑے اور بولے کہ آپ کو ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کے دوران ڈیرن سیمی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ پر بھی بات چیت کی اور پشاور زلمی کے کپتان کے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے کردار کو سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کا بھی کرکٹ بحالی میں اہم کردار ہے ، پی ایس ایل نے پاکستان میں کرکٹ کی رونقیں بحال کر دی ہیں ، سیمی پہلے کرکٹر ہیں جو پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامندہوئے ۔ عمران خان نے پاکستان سپرلیگ کو کاکامیاب ایونٹ قرار دیا اور کہا کہ پہلے پی ایس ایل ایسا نہیں تھا جو کہ اب ہو گیا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ملک میں مزید ایونٹس کروانے کا پلان بنا رہی ہے تاکہ لوگوں کو تفریح کے مواقع ملیں۔

SAOUTH AFRICAN BATSMAN HASHIM AMLA AND WEST INDIAN PLAYER DARREN SAMMY IN A MEETING WITH PRIME MINISTER IMRAN KHAN 2
SAOUTH AFRICAN BATSMAN HASHIM AMLA AND WEST INDIAN PLAYER DARREN SAMMY IN A MEETING WITH PRIME MINISTER IMRAN KHAN
SAOUTH AFRICAN BATSMAN HASHIM AMLA AND WEST INDIAN PLAYER DARREN SAMMY WITH MUHAMMAD AKRAM AND TANVEER AFRIDI OWNER PESHAWAR ZALMY IN A MEETING WITH PRIME MINISTER IMRAN KHAN
SAOUTH AFRICAN BATSMAN HASHIM AMLA AND WEST INDIAN PLAYER DARREN SAMMY WITH MUHAMMAD AKRAM IN A MEETING WITH PRIME MINISTER IMRAN KHAN
DARREN SAMMY, OFFERED IMRAN KHAN TO PAY TAXES TO GOVERNMENT AS PAKISTANI CITIZEN, IMRAN KHAN ALSO REPLIED THE OFFER
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post میرا جسم میری مرضی مہم والے بے نقاب۔!! عورت مارچ کے پیچھے عالمی طاقتوں کا ہاتھ نکل آیا۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
Next Post کنگ آف کامیڈی امان اللہ کی وفات پر وزیراعظم عمران خان کا اہم بیان آگیا۔۔۔ کن شاندار الفاظ میں آنجہانی اداکار کی تعریف کی؟ جانیے

Related Posts

اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا

اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا

September 6, 2026
بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

September 6, 2026
فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

September 6, 2026
راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

September 6, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.