yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھنگ دماغ کے لیے خطرناک

Web Editor October 30, 2018 1 min read
Dangerous for brain brain
Share this:

اب اس بات کے یقینی ثبوت مل گئے ہیں کہ بھنگ طویل عرصے تک پینے سے دماغ میں تیار ہونے والے کیمیائی اجزاکا توازن بگڑ جاتا ہے۔ اس سلسلے میں ایک تحقیقی مطالعے کے دوران ماہرین نے بڑی توجہ سے بھنگ سے متاثرہ دماغ کے ان آخذوں کا گہرا جائزہ لیا، جو دراصل نشے کے اثرات دماغ اور جسم پر مرتب کرتے ہیں ۔ ان آخذوں پر ماہرین نے سب سے زیادہ توجہ دی۔
ماہرین نے بھنگ زیادہ مقدار میں پینے والوں کے دماغ میں ہونے والی سالماتی (مالیکیولر) تبدیلیوں کا مقابلہ بھنگ نہ پینے والوں کے دماغ کی سالماتی تبدیلیوں سے کیا، جس سے یہ بات سامنے آئی کہ بھنگ کی وجہ سے متاثر دماغ آخذوں میں مسرت وانبساط ، بھوک میں کمی اور اضافے اور درد برداشت کرنے کی صلاحیت ہی نہیں بڑھتی، بلکہ اس سے جسم کے کئی نفسیاتی اور جسمانی عوامل بھی متاثرہوتے ہیں۔
اس مطالعے کے نگراں ڈاکٹر ہرونین کے مطابق انسانی معاشرے میں منشیات بہت اہم طبی، اقتصادی اور معاشرتی مسئلہ ہیں۔ بدقسمتی سے ہم ابھی تک اس اہم مسئلے کی پیچیدگیوں کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ یہ وہ اہم مطالعہ ہے، جس سے ہم بھنگ پینے والوں کے دماغ میں واقع ہونے والی غیر معمولی عصبی تبدیلیوں کو سمجھنے کے قابل ہوسکے ہیں۔
ڈاکٹر ہرونین کے مطابق اس مطالعے نے یقینا بھنگ کے نقصانات اور اس سے لاحق عوارض کے علاج کی راہیں ہموار کردی ہیں۔ اس مطالعے میں یہ بھی کھوج لگاکہ آخذوں کی کمی اور ان میں انحطاط کا سلسلہ بھنگ پینا ترک کردینے سے رک جاتا ہے۔
امریکا کے نشہ آور ادویہ کے قومی ادارے نے بھنگ کو درجہ اول کانشہ قراردیا ہے۔ اس میں پایاجانے والا نفسیاتی محرک جزو ڈیلٹا۔ 9 ٹیٹراہائڈ روکنیا بینول“ کہلاتا ہے۔ اسے مختصراََ ٹی ایچ سی “ بھی کہتے ہیں۔ یہ دماغ یا جسم میں اس سے متاثرہ آخذوں سے پیوست ہوکر زبردست نشے کی کیفیت پیداکردیتا ہے، جس سے کئی دماغی صلاحتیں اور عمل متاثر ہوتے ہیں، جن میں مسرت و انبساط کے علاوہ دماغ کی متوجہ ہونے کی صلاحیت میں اضافے کے علاوہ حسی کیفیات کی شرح بڑھ جاتی ہے۔ وقت کے ادراک اور نقل وحرکت میں توازن اور ہم آہنگی متاثر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بھنگ سے متاثرہ جسم کے آخذے ہحم کے نظام، قلب شریانوں اور تنفس سمیت جسم کے دیگر نظام کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ اب تک بھنگ سے متاثر ہونے والے دو آخذوں کا علم ہوسکا ہے۔ یہ دو آخذے ” سی بی ون “ اور سی بی ٹو “ کہلاتے ہیں۔ ان میں سے پہلے کا تعلق زیادہ ترمرکزی عصبی نظام سے اور دوسرے کاجسم کی قوت مدافعت اور دوران خون کے نظام کے ساقی خلیات سے ہے۔
اس مطالعے کے لیے بھنگ کے تیس پرانے نشہ بازوں کاانتخاب کرکے چار ہفتوں تک ان کاجائزہ لیاگیا ان کے جسم میں بھنگ کی وجہ سے واقع ہونے والی عضویاتی تبدیلیوں اور افعال کا کھوج لگایا گیا۔ اس سلسلے میں انھیں تاب کارفلورین آئسوٹوپ کے ٹیکے بھی لگائے گئے۔
ان مطالعوں سے ظاہر ہوا کہ بھنگ پینے والوں کے دماغ 20 فیصد سکڑ جاتے ہیں۔ دماغ کے سکڑنے کی رفتار کاتعلق بھنگ زیادہ اور کم پینے سے ہوتا ہے، کم پینے والوں کے دماغ کم سکڑتے ہیں، جب کہ زیادہ پینے والوں کے دماغ زیادہ سکڑتے ہیں۔ غرض کہ نشہ کسی بھی قسم کاہو، صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہوتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SULTANA ASGHAR, PRESIDENT, PMLN, WOMEN, WING, FRANCE, SAYS, GOVT, DOING, ONLING, TALK, AND, DO, NOTHING, PUBLIC, IS, BEING, MASTERED
Previous Post حکومت صرف لفاظی اور تقاریر پر گزارہ کررہی ہے، ملکہ سطلانہ
Next Post اکڑو بیٹھ کر ورزش کرنے کے فائدے
The benefits of sitting and sitting exercises

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.