yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فرعون کے مقبرے سے خنجر برآمد

MH Kazmi January 2, 2017 1 min read
Dagger recovered from the tomb of Pharaoh.
Share this:

فرعون کے مقبرے سے دریافت ہونیوالا ایک خنجر بھی ایسا ہی عجوبہ ہے کہ جس کا راز طویل تحقیقات کے بعد اب کھلا تو دنیا دنگ رہ گئی.

Dagger recovered from the tomb of Pharaoh.
Dagger recovered from the tomb of Pharaoh.

قاہرہ:  مصر میں ہزاروں سال قبل بنائے گئے فرعون کے مقبرے سے کچھ ایسی اشیادریافت ہوئیں جنکے اسرار دنیا کیلئے آج بھی حیرت کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ طوطن خامن فرعون کے مقبرے سے دریافت ہونیوالا ایک خنجر بھی ایسا ہی عجوبہ ہے کہ جس کا راز طویل تحقیقات کے بعد اب کھلا تو دنیا دنگ رہ گئی ۔ برطانوی اخبار کے مطابق طوطن خامن فرعون کے مقبرے سے 1925میں ماہر آثار قدیمہ ہاورڈ کارٹر نے دو خنجر دریافت کئے تھے جن میں سے ایک کا بلیڈ سونے اور دوسرے کا لوہے کا بنا ہوا تھا۔ لوہے کے بلیڈ والے خنجر کا دستہ سونے کا ہے جسکے اوپر نقش و نگار اور بھیڑئیے کی تصویر بنی ہے ۔ تحقیق کار تقریباً ایک صدی سے اس مخمصے میں مبتلا تھے کہ آج سے ساڑھے تین ہزار سال قبل مصر میں لوہے کو ڈھالنے کی صنعت موجود نہیں تھی تو پھر اس خنجر کا بلیڈ تیار کرنے کیلئے لوہا کہاں سے آیا۔ماہرین جانتے ہیں کہ تانبے ، کانسی اور سونے جیسی دھاتوں سے اشیابنانے کا عمل ہزاروں سال سے جاری ہے لیکن لوہے سے ہتھیاروں اور دیگر اشیاکی تیاری بہت بعد کے دور میں شروع ہوئی۔حال ہی میں اطالوی اور مصری سائنسدانوں کی ایک مشترکہ تحقیق میں پہلی بار یہ انکشاف ہوا کہ فرعون کے خنجر میں لگا لوہا اس دنیا کا نہیں بلکہ خلاسے آیا تھا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ عام لوہے کے برعکس اس میں نکل نامی دھات کی مقدار بہت زیادہ ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ یہ شہاب ثاقب کی صورت میں خلا سے زمین پر گرا۔ اس نظرئیے کی تصدیق کیلئے بحیرہ احمر کے ساحل پر 2000کلومیٹر کے علاقے میں تلاش کا عمل شروع کیا گیا تو شہاب ثاقب کے کچھ مزید ٹکڑے دریافت ہوئے ، جن میں نکل دھات کی مقدار وہی تھی جو فرعون کے خنجر میں استعمال ہونیوالے لوہے میں تھی۔ تحقیق کاروں نے اس دریافت کو حال ہی میں ایک تحقیقی مقالے کی صورت میں سائنسی جریدے میٹریٹکس اینڈپلینٹری سائنس میں شائع کیا ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sales of wearing the jeans till one year for a unique business in Japan
Previous Post جاپان میں ایک سال تک پہنی جانے والی جینز کی فروخت کا انوکھا کاروبار
Next Post لوگ توہم پرستی پر یقین کیوں کر لیتے ہیں؟
Why do people believe in superstitions?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.