yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: سی ٹی دی کی بڑی کارروائی ۔۔۔۔ انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، کن کارروائیوں میں ملوث تھا؟ جانیے

MH Kazmi September 26, 2019 1 min read
CTD, ARRESTED, DANGEROUS, CRIMINAL, WANTED, IN, VARIOUS, CASES, IN, KARACHI
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم جلیس احمد کالعدم تنظیم کے نام پر چندہ اکٹھا کررہا تھا، سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا، ملزم سے نقدی،

رسیدیں برآمد کر لی گئیں، ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ،گرفتار دہشتگرد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ کرلیا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سے 5 من زندہ مینڈک برآمد ہونے کے معاملے کا ڈراپ سین،نجی ٹی وی کے مطابق اظہر اسحاق مسیح ،اپنے بھائی پرنس اسحاق مسیح کیساتھ مینڈک بلٹی کروانے جارہا تھا کہ دونوں پولیس کے ہاتھوں دھر لئے گئے ،رہائی کے بعد اظہراسحاق مسیح نے کہا ہم محنت مزدوری کرتے ہیں ۔اس روز110مینڈک بلٹی کروانے لے جارہے تھے ،ایک مینڈک 30سے 40 میں فروخت ہوتا ہے ، زندہ مینڈک سلمان سائینٹفک اسٹور راولپنڈی بھیجنے تھے۔سال میں ایک یا 2 بار اتنی ہی تعداد میں مینڈک بلٹی کرواتا ہوں۔ مینڈک میڈیکل کے طلبا کے پریکٹیکل کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔اس موقع پر نجی کالج کے پرنسپل کی جانب سے جاری لیٹر بھی دکھایا جس میں انہیں اجازت دی گئی ، لیٹر میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن فوڈ اتھارٹی کو مینڈکوں کی خرید اری سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ مینڈکوں کا گوشت ریسٹورنٹس میں استعمال کیے جانے کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ مینڈکوں کا گوشت ریسٹورنٹس میں استعمال کرنا ممکن ہی نہیں ہے۔ ان کے والد نے کہا کہ انہیں معلوم تھا کہ ان کے بیٹے یہ کام کرتے ہیں ، وہ بھی کبھی کبھار ان کا ہاتھ بٹاتے تھے ، اگر 5من مینڈک بیچ کر ہم منافع کماتے تو اس چھوٹے سے گھر میں نہ رہ رہے ہوتے ، ان کی والدہ سے جب بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ ان کے بچوں کیساتھ پولیس تھانے میں بدتمیزی کی گئی ،انہیں مارا پیٹا گیا، یادرہے اس حوالے سے محکمہ وائلڈ لائف حکام نے موقف اختیار کیا کہ مینڈکوں کے حوالے سے کوئی قانون موجود نہیں ہے اس لیے یہ معاملہ ہمارے دائرہ کار میں نہیں آتا۔ محکمہ وائلڈ لائف حکام کے اس موقف کے بعد پولیس نے گرفتار دونوں افراد کو رہا کر دیا جبکہ مینڈکوں کو دریا برد کر دیا گیاتھا۔

CTD, ARRESTED, DANGEROUS, CRIMINAL, WANTED, IN, VARIOUS, CASES, IN, KARACHI

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ARMY CHIEF, PAKISTAN, ANNOUNCED, TO, WORK, ON, TECHNOLOGY, BEST, FOR, PAKISTAN, TO, DEVELPED, IT
Previous Post پاکستان میں ترقی اور امن کیلئے یہ کام ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اہم پیغام دے دیا
Next Post عمران خان کی امریکہ میں ارب پتی یہودی سے خفیہ ملاقات ۔۔۔۔ یہ متنازعہ ترین شخصیت کون ہے؟ ہوش اڑا دینے والا انکشاف
IMRAN KHAN, MEETING, WITH, BILLIONAIRE, JEWISH, BUSINESSMAN, IN, USA, BBC, REPORTED

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.