yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • پینٹاگون کے 30 لاکھ ملازمین اب گوگل کے ذریعے اپنے AI معاون تیار کریں گے
    • روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نیشنل پریس کلب انتخابات، جرنلسٹ پینل کی کامیاب انتخابی مہم, مختلف میڈیا گروپس مکمل حمایت کا اعلان
    • اڑان پاکستان میں خواتین کی شرکت ترقی کی بنیاد، منصوبے کے بنیادی اہداف برآمدات، ای۔پاکستان، مساوات، خوراک، پانی اور توانائی سمیت اہم اقتصادی مسائل کا حل
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بحران، مہنگائی، مسلسل ناانصافی، بے روزگاری، ناکارہ تعلیمی نظام

Yes 2 Webmaster January 9, 2015 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

تحریر ؛ سجاد علی شاکر
بحران، مہنگائی ،مسلسل ناانصافی، بے روزگاری ، ناکارہ تعلیمی نظام ،دہشت گردی ، لود شیڈنگ ،سیلابی اوردھرنا سیاست یہ سب ہمارے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔ اگر ہمیں تکلیف دہ غربت اور مسلسل بڑھتے قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے،تو یہ ضروری ہے کہ ہم مضبوط تعلیمی پالیسی اختیار کریں اور یہ تب ہی ممکن ہو سکے گاجب ہم اپنے آئین میں اس طرح ترمیم کریں کے ہمارے پالیسی ساز ادارے اس بات پر مجبور ہو جائیں کہ وہ ملک میں تعلیم کے فروغ کو اپنی اولین ترجیح قرار دیں اس کو عمل میں لائیں۔ملائشیا تیس سال سے اپنے بجٹ کا 30فیصد حصہ تعلیم وتربیت کے اخراجات پورے کرنے میں صرف کر رہا ہے جبکہ ہم ابھی بہت پیچھے ہیں۔ہمارے ہاں خیراتی منصوبوں پرتواربوں خرچ کر دیئے جاتے ہیں مگر افسوس کہ تعلیم جو ترقی کی ضمانت دیتی پر توجہ نہیں دی جاتی۔ہمیں بھی آئینی طریقہ کار کے ذریعہ یہی لائحہ عمل اختیار کرنا چاہئے۔پاکستان کے لئے اپنی موجودہ مشکلات غربت،کرپشن اور ملک میں امن وامان کی خراب صورتحال سے نکلنے کی واحد صورت یہ ہے کہ ہم تعلیم کے فروغ کو نصب ا لعین بنائیں۔ہمارے ملک میں 9کڑور نوجوان ایسے ہیں جن کی عمریں 19سال سے کم ہیں۔ ان میں بے پناہ صلاحیت ہے کہ وہ اپنی محنت اور مشقت سے وطن عزیز کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں لا کھڑا کریں۔یہ ایسے قیمتی پتھرجنہیں تراش کر ہیرے بنانے کی ضرورت ہے۔ان پتھروں کوتراشنے کیلئے مظبوط ،شفاف اور یکساں نظام تعلیم مربوط کرنا ہوگاکہتے ہیں کسی دور میں ایک چھوٹے سے جزیرے پر ایک نیک دل بادشاہ حکمرانی کرتا تھا۔

ایک دن بادشاہ نے اپنے وزیراعظم کو بلا کر کچھ رقم دیکر کہا کہ جا کر کوئی عوام کی بھلائی کا کام کرے۔ وزیراعظم نے جا کر ایک چھوٹا سا سکول کھول دیا۔ کچھ عرصہ گزرا تو بادشاہ سلامت نے دوبارہ اپنے وزیراعظم کو بلا کر مزید رقم دی اور مزید بھلائی کا کام کرنے کو کہا۔ وزیراعظم اس دفعہ بھی گیااور ایک نیا سکول کھول دیا۔ وقت گزرتا رہا کہ ملک میں خوشحالی ا?نی شروع ہو گئی۔ خوشحالی دیکھ کر پڑوس کے ایک بڑے بادشاہ نے اس چھوٹے جزیرے پر حملہ کر دیا لیکن جزیرے کے نوجوانوں نے اس دلیری سے مقابلہ کیا کہ بڑے بادشاہ کی بڑی فوج بھاگ کھڑی ہوئی۔ بادشاہ نے خوش ہو کر وزیر اعظم سے اس دلیرانہ مقابلے کی وجہ دریافت کی تو وزیراعظم نے تفصیل بتائی کہ بادشاہ کی عطا کر دہ رقم سے اْس نے جو دو سکول کھولے تھے یہ اْن سکولوں کی تعلیم کا کرشمہ تھاکہ ہمارے نوجوانوں نے اتنی بڑی فوج کو مار بھگایا۔ معزز قارئین یہ چھوٹا سا جزیرہ انگلینڈ تھا اور حملہ ا?ور بادشاہ فرانس کابادشاہ تھا اور یہ دو سکول عظیم برطانوی درسگاہوں ا?کسفورڈ اور کیمبرج کی بنیادیں تھیں۔ پھر تاریخ عالم نے دیکھا کہ ان درسگاہوں کے فارغ التحصیل نوجوانوں نے پوری دنیا پر حکومت کی یہاں تک کہ عظیم برطانیہ کی سلطنت پر کبھی سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔”یہ ہے علم کی طاقت” واٹرلو کے میدان میں جب ڈیوک ا?ف ولنگٹن نے اس وقت کے عظیم جنرل نیپولین کو شکست دی تو اس نے برملا کہا کہ اس کامیابی کی بنیاد بٹن اور ہاروکے کھیل کے میدان تھے۔

یاد رہے کہ یہ دونوں برطانیہ کے بہت ہی مشہور پبلک سکول ہیں۔ پوری دنیا میں برطانیہ کی کرشماتی جنگی کامیابیاں برطانیہ کے تعلیمی اداروںکی مرہون منت تھیں۔ ا?ج امریکہ اور برطانیہ کا دوسرا بڑا ذریعہ ا?مدنی ان ممالک کے تعلیمی ادارے ہیں۔معزز قارئین کسی بھی ملک کی طاقت کی بنیاد نہ تو دولت ہوتی ہے نہ معدنی وسائل اور نہ ہی بڑی افرادی قوت۔ ملکی طاقت کی بنیاد علم ہے اور جس ملک کے پاس علم ہوگا وہی ملک اقوام عالم کی حکمرانی کا تاج پہنے گا چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔ اسی لئے پیغمبر اسلام? نے حصول علم پر سب سے زیادہ زور دیا تھااور مسلمانوں کی بدقسمتی کہ تمام تر وسائل کے باوجود ہم نے اس فرمان کو پس پشت ڈال دیااور ا?ج نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ ہم افرادی قوت اور مادی وسائل رکھنے کے باوجود پوری دنیا میں دوسروں کے دستِ نگر ہیں۔ اسرائیل کی مثال ہی لے لیں جو اتنا چھوٹا سا ملک ہے کہ عرب ملکر تھوک بھی دیں تو یہ ڈوب جائیگا۔ 70فیصد علاقہ صحرا ہے۔معدنی وسائل سے محروم ہے پورے ملک کی ا?بادی ہمارے ایک شہر لاہور سے بھی کم ہے لیکن پوری مسلم امہ میں ایک طاقت ہے اس لئے کہ وہ تعلیم میں پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے سائنسی اور دفاعی تحقیق میں نمبر 1ہے۔ نتیجتاً ا?ج کوئی مسلمان ملک اسرائیل کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ ا?ج بھارت اور امریکہ اسرائیلی دفاعی سامان کے سب سے بڑے خریدار ہیں۔ اسرائیلیوں نے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو تعلیم اور سائنس میں بالکل ترقی نہیں کرنے دی۔

نتیجہ یہ ہے کہ ا?ج فلسطین میں تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے اور نئی فلسطینی نسل تمام تر جذبہ حب الوطنی کے باوجوداسرائیلیوں کے سامنے بے بس ہے۔ غلیلوںاور پتھروں کیساتھ اسرائیلی ٹینکوں پر حملہ ا?ور ہوتی ہے۔ اسرائیلیوں نے بہت کامیابی سے انہیں تعلیم سے محروم کر کے جہالت کے دور میں دھکیل دیا ہے۔حیران کن بات ہے کہ یہی ایجنڈا القاعدہ، طالبان، داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں لیکر مسلمان ممالک میں وارد ہوئی ہیں۔ جب سے طالبان کا عمل دخل افغانستان میں بڑھا ہے انہوں نے سب سے پہلا حملہ تعلیم پر کیا۔ لہٰذا افغانستان میں تعلیمی عمل کئی سالوں سے معطل ہے اور ایک مکمل طور پر ان پڑھ نسل پروان چڑھ چکی ہے۔ جو ا?پس کا خون بہانا بہادری سمجھتے ہیں۔ یہی کام نائیجیریا میں بوکو حرام، ایتھو بیا میں الشباب، شام وعراق میں داعش، یمن میں القاعدہ اور فاٹا میں تحریک طالبان کے لوگ کر رہے ہیں۔اس سے یہ اندازہ ضرور ہوتا ہے کہ ان دہشت گرد تنظیموں کی پشت پر کونسی طاقت ہے اور اسکے کیا مقاصد ہیں ؟ مسلمانوں کو جان بوجھ کر کسی خاص منصوبہ کے تحت پتھر کے زمانے میں دھکیلا جا رہا ہے اور ظاہر ہے جب مسلمان پسماندہ ہونگے تو مسلمانوں کے وسائل سے کونسی طاقتیں استفادہ کرینگی۔

مسلمان ممالک کی تیل کی دولت سے کون لوگ عیاشی کر رہے ہیں۔ وہی لوگ جو ان تنظیموں کی پشت پر ہیں۔پاکستان مسلم دنیا میں نسبتاً ایک بہتر تعلیم یافتہ اور ترقی پذیر ملک ہے۔ ایٹمی صلاحیت بھی حاصل کر رکھی ہے۔ پاکستان کو کمزور اور ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنے کیلئے اب تک کئی طریقے استعمال ہو چکے ہیںجن کی تفصیل پھر کسی وقت۔پاکستان کی علم سے محرومیت اب دشمن کا نیا حربہ ہے۔ ا?خر سوچنے کی بات ہے کہ تمام دہشتگرد تنظیمیں اسلام ہی کے نام پر کام کرتی ہیں۔ نام بھی اسلامی ہیں۔ اسلامی شریعت کے داعی بھی ہیں۔ علم کے متعلق حضور اکرم کے احکامات سے بھی بخوبی ا?گاہ ہیں تو پھر یہ علم مخالف کیوں ہیں؟ فاٹا میں اب تک یہ لوگ لگ بھگ تین ہزار سکول مکمل طور پر یا جزوی طور پر تباہ کر چکے ہیں۔خیبر ایجنسی کے کچھ علاقوں میںپچھلے پانچ سالوں سے تعلیمی عمل معطل ہے سوچا جا سکتا ہے کہ اس ان پڑھ نسل کا کیا بنے گا؟

ظاہر ہے زندہ رہنے کیلئے تو وہ بھی طالبان ہی بنیں گے۔ علم سب سے زیادہ مئوثر اور طاقت ور ہتھیار ہے اور دہشت گردتنظیمیں اس عمل سے بخوبی واقف ہیں کہ اگر علم پھیلتا رہا توان کی تباہی یقینی ہوگی۔پشاور ا?رمی پبلک سکول پر حملہ صرف سکول پر نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل پر حملہ ہے۔ اس کا مقصد محض فوجی ا?فیسرز کے بچوں کو شہید کرنا نہیں بلکہ پاکستان میں تعلیمی سلسلے کو تباہ کرنا ہے جس میں وہ کسی حد تک کامیاب بھی ہیں کیونکہ اس دن سے تمام ملک کے تعلیمی ادارے بند ہیں۔ بلوچستان میں پہلے ہی کئی ماہ سے سکول بند ہیںیہی انکا مقصد ہے۔ حکومت اور عوام دونوں ڈرے ہوئے ہیں لہٰذا وہی ہو رہا ہے جو کچھ وہ چاہتے ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ حکومت بھی اپنی سوچ میں بالکل واضح نہیں

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر ؛ سجاد علی شاکر
sajjadalishakir@gmail.com
03226390480

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
All Parties Conference
Previous Post جب عوام ساتھ ہیں
Next Post مستقبل کے درخشاں ستارے، ذہنی انتشار کا شکار
Parenting Children

Related Posts

پینٹاگون کے 30 لاکھ ملازمین اب گوگل کے ذریعے اپنے AI معاون تیار کریں گے

March 10, 2026

روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے

March 10, 2026

نیشنل پریس کلب انتخابات، جرنلسٹ پینل کی کامیاب انتخابی مہم, مختلف میڈیا گروپس مکمل حمایت کا اعلان

March 10, 2026

اڑان پاکستان میں خواتین کی شرکت ترقی کی بنیاد، منصوبے کے بنیادی اہداف برآمدات، ای۔پاکستان، مساوات، خوراک، پانی اور توانائی سمیت اہم اقتصادی مسائل کا حل

March 10, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.