yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرپشن فری پاکستان مہم کا آغاز: پنجاب کے کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف شکنجہ تیار

Web Editor October 24, 2018 1 min read
Crisis-free Pakistan campaign begins: torture against corrupt government employees of Punjab
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے کرپٹ سرکاری ملازمین کے گردبھی شکنجہ کسنے کا فیصلہ کر لیا گیا ‘ کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن نے رشوت ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور فراڈ کرنے کے الزام میں مختلف محکموں کے 30 سے زائد

ملازمین کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری دے دی ہے۔ جن سرکاری افسران و ملازمین کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری دی گئی ان افسران و ملازمین میں محکمہ پولیس، زراعت،محکمہ مال، ایل ڈی اے ، ایکسائز، خوراک، لوکل گورنمنٹ اور واسا کے افسران و ملازمین شامل ہیں۔اس ضمن میں محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے تفتیشی افسران کو ہدایات بھی جاری کی ہیں کہ جن سرکاری ملازمین کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمات درج ہیں ان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔تفتیشی افسران سے یہ بھی کہا گیا کہ کرپٹ سرکاری ملازمین کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے جن ملزمان کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری دی ہے ان میں سب انسپکٹر وسیم،عزیز اقبال، ایل ڈی اے ملازم رفاقت، کانسٹیبل عثمان،ریونیو آفیسر سعید، غلام ربانی، لوکل گورنمنٹ کے ملازم شکیل احمد، حفیظ ایکسائز ملازم زاہد، خالد محمود، اریگیشن ملازم سلیم احمد،ظہور احمد،پٹواری سخاوت، مجید احمد،ایل ڈی اے ملازم شکور احمد، بلڈنگ انسپکٹر اعجاز احمد، اعظم اور دیگر ملازمین شامل ہیں۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق کرپشن میں ملوث سرکاری افسران و ملازمین کا ساتھ دینے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ ساتھ ان کے پرائیویٹ ساتھیوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جائیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
All records in the Pakistan Stock Exchange were broken
Previous Post ایک ہی دن میں وزیر اعظم عمران خان کے اقدا مات نے سرمایہ کاروں کو مالامال کر دیا ، پا کستان اسٹاک ایکسچینج میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Next Post پشاوری چپل اور سفید شلوار قمیض۔۔۔ عمران خان کے لباس کا پوری دنیا سے آئے سرمایہ کاروں پر کیا اثر ہوا؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر
The news about the heart of the entire nation

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.