yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک بھر سے جرائم پیشہ عناصر کراچی آتے ہیں، آئی جی

Web Editor May 30, 2018 1 min read
Criminal elements come from Karachi, IG
Share this:

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری نہیں کی گئی۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری نہیں کی گئی، شہر کو بدقسمتی سے کسی نے اوون نہیں کیا، اب تک 4 آپریشن کیے گئے لیکن Criminal elements come from Karachi, IGہر جگہ چھوٹی چھوٹی مافیاز موجود ہیں، شہر میں لسانی تعصب بڑا مسئلہ ہے،لاہور کا سیف سٹی نظام مثالی ہے، ڈولفن فورس جدید فورس ہے جو موثر انداز میں کام کررہی ہے، رمضان میں ملک بھر سے گداگروں کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر بھی کراچی کا رخ کر لیتے ہیں، ایف پی سی سی آئی میں تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ بزنس کمیونٹی اور امن وامان کا براہ راست رابطہ ہے، امن وامان سے کاروبار میں تیزی آتی ہے۔شہر میں پائیدار امن کے لیے تعصب کا خاتمہ ضروری ہے، کراچی کے شہریوں کے دماغوں میں تعصب کا زہر گھولا گیا، یہ وہ واحد شہر ہے جہاں تعصب پر لوگوں کو قتل کیا جاتا ہے، معاشیات کے حوالے سے سب سے زیادہ زمینوں پر قبضہ نظر آتا ہے، پشتو اور دیگر زبانیں بولنے والے  اپنے صوبوں سے زیادہ کراچی میں آباد ہیں، انھوں نے کہا کہ یہ سوچنا ضروری ہے کہ آخر کیوں کراچی میں بار بار آپریشن کی ضرورت پڑتی ہے۔یہ پہلا آپریشن نہیں کراچی میں پہلے بھی کئی آپریشن ہوچکے ہیں، کراچی میں یہ چوتھا آپریشن تھا،88کے بعد 93 پھر 99 کے بعد 2013 میں آپریشن ہوا، کراچی کو اونر شپ کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ نے لاہور میں سیکیورٹی کے لیے جدید نظام کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاہورسیف سٹی پراجیکٹ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے،لاہور کی ڈولفن فورس ایک جدید فورس ہے جو بہتر کام کررہی ہے،آئی جی سندھ نے کہا کہ سخت پولیسنگ سے کراچی کے مسائل حل نہیں ہو سکتے، ملزمان گواہوں اور ایف آئی آر کے اندراج نہ ہونے پر 3 ماہ میں بری ہوکر باہر آجاتے ہیں۔موبائل فون چھیننے کی ایف آئی آر درج نہیں ہوتی، ڈیپ سی پورٹ بن گیا، انفرا اسٹرکچر کے لیے کچھ نہیں کیا گیا، سڑکوں پر ایک وقت میں ایک ہی ٹرک یا کنٹینر گزر سکتا ہے، سیکیورٹی انفرا اسٹرکچر میں بھی سرمایہ کاری نہیں کی گئی، اب ہم سندھ پنجاب کے صوبوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawab of Bahawalpur join the Tehreek-e-Insaf
Previous Post نواب آف بہاولپور کی تحریک انصاف میں شمولیت
Next Post میانی قبرستان میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم
Court orders action against criminals in the Maiden Cemetery

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.