yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد میں 2017 میں جرائم کی شرح میں اضافہ، تھانہ بہارہ کہو جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا۔ تھانہ کورال دوسرے نمبر پر

MH Kazmi December 31, 2017 1 min read
CRIME, RATE, IN, ISLAMABAD, IN, THE, YEAR, 2017, WAS, VERY, ALARMING, POLICE, STATION, BARA KAHU, ON, THE, FRONT
Share this:

CRIME, RATE, IN, ISLAMABAD, IN, THE, YEAR, 2017, WAS, VERY, ALARMING, POLICE, STATION, BARA KAHU, ON, THE, FRONTاسلام آ با د (اصغر علی مبارک)وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں جرا ئم کی شر ح میں اضا فہ 2017میں 92شہر ی سنگین واردا تو ں میں قتل ،جر ائم پئشہ افراد کی آ مجگا ہ میں پہلا نمبرتھا نہ بھا رہ کہو اور دوسر ے نمبر پر تھا نہ کو را ل ،جبکہ تیسر ے نمبر پر تھا نہ کو ہسا ر میں سب سے زیا دہ مقد ما ت درج ہو نے کا اعزاز حا صل کر لیا ،تینو ں تھا نو ں میں تعینا ت ہو نے وا لے ایس ایچ اوز کی کا ر کر دگی بھی سوا لیہ نشا ن بن گئی ،روا ں سا ل 2017میں 22تھا نو ں میں چو ری و ڈکیتی ،منشیا ت فروشی ،اغو ا ،قتل ،چیک ڈس آ نر ،لڑ ائی جھگڑے و دیگر سنگین نو عیت کے 7010سے زیا دہ مقد ما ت کا اندراج کیا گیا ،روا ں سا ل 2018میں بھی انسپکٹر جنر ل آ ف پو لیس مذ کو رہ تھا نو ں سمیت دیگر تھا نو ں میں تعینا ت ہو نے وا لے ایس ایچ اوز کو ہی دوبا رہ تعینا ت کر کے 2019کے لیے نیا مقد ما ت کا ریکا ڈ بنا نے کے لیے انہی کی خد ما ت حا صل کر نا بھی سوا لیہ نشا ن ہے تفصیلا ت کے مطا بق وفاقی تھا نو ں کی پو لیس شہر میں بڑ ھتی ہو ئی سنگین وا ردا تو ں پر قا بو پا نے میں نا کا م ہو گئی ،شہر بھر میں چو ری و ڈ کیتی سمیت دیگر وا ردا تو ں پر قا بو نہ پا یا جا سکا ،شہر بھر میں سیف سٹی کیمر ے نصب ہو نے کے با و جو د جر ائم پیشہ افراد اپنے میشن میں کا میا ب ہو جا تے ہیں ،کا ر چو ری ،مو ٹر سا ئیکل چو ری ،اسلحہ کی نو ک پر ڈکیتی کے سا تھ سا تھ منشیا ت ،اور جسم فر و شی کا دھند ہ بھی شہر میں عا م ہو گیا ،مقا می پو لیس بھا ری نذرا نو ں تک ہی محدود رہی سا ل 2017میں مختلف تھا نو ں کی حدود میں 92شہر ی سنگین وا ردا تو ں میں قتل ہو چکے ،جس میں تھا نہ آ بپا رہ ،،سیکر ٹر یٹ ،کو ہسا ر ،بھا رہ کہو ،بنی گا لہ میں 19قتل ،اغوا ء زنا کے 58مقد ما ت اور تھا نہ ما ر گلہ ،کر ا چی کمپنی ،گو لڑ ہ تر نو ل ،شا لیما ر ،رمنا ،میں 17 قتل اغوا زنا ء کے 98مقد ما ت درج ہو ئے جبکہ تھا نہ آ ئی نا ئن ،سبز ی منڈ ی ،نو ن ،شمس کا لو نی میں 13قتل اغوا ء زنا کے 40مقد ما ت درج ہو ئے اور تھا نہ شہز اد ٹا ؤ ن ،کھنہ ،نیلو ر کو را ل ،سہا لہ ،لو ہی بھیر ،میں 42سے زا ہد قتل ہو ئے ،اغوا ء کے 83مقد ما ت کا اندراج کیا گیا ،سا ل 2017میں مختلف تھا نو ں میں سنگین نو عیت کے 7010سے زا ہد مقد ما ت درج ہو ئے جس میں پہلے نمبر پر تھانہ بھا رہ کہو مقد ما ت میں با زی لے گیا جس میں 490سے زا ہد مقد ما ت کا اندراج کیا گیا دوسر ے نمبر پر تھا نہ کو را ل میں 484مقد ما ت درج ہو ئے اور تیسر ے نمبر پر تھا نہ کو ہسا ر میں 458مقد ما ت کا اندراج کیا گیا اور چو تھے نمبر پر تھا نہ تر نو ل میں 456مقد ما ت درج ہو ئے،تھا نہ سبز ی منڈ ی میں397،تھا نہ آ بپا رہ میں 381تھا نہ سیکر ٹر یٹ میں 243تھا نہ ما ر گلہ میں 264تھا نہ شا لیما ر میں 367تھا نہ گو لڑ ہ میں 337تھا نہ کر ا چی کمپنی میں 329تھا نہ شمس کا لو نی میں 126تھا نہ ویمن میں 32تھا نہ نو ن میں 245تھا نہ سہا لہ میں 363تھا نہ لو ہی بھیر میں 329تھا نہ آ ئی نا ئن میں 435تھا نہ نیلو ر میں 216تھا نہ شہز اد ٹا ؤ میں 255تھا نہ بنی گا لہ میں 193تھا نہ رمنا میں 354اور تھا نہ کھنہ میں 349سے زا ہد مقد ما ت کا اندراج کیا گیا ،

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NEW, YEAR, NIGHT, ISLAMABAD, POLICE, ORDERED, IMPORTANT, ACTION, PLAN, TO, IMPLEMENT, IN, CITY
Previous Post نیوائر نائٹ ، متوالوں کو اوقات میں رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس ان ایکشن،آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہدایات جاری
Next Post سانحہ بہالپور، ایک بار پھر اس بیمار معاشرے کی انا کے آگے محبت ہار گئ.ایک بار پھر محبت کو پیرو تلے روند دیا گیا
BAHAWALPUR, INNOCENT, COUPLE, COMMITTED, SUICIDE, AFTER, THEIR, PARENTS, REFUSED, TO, ALLOW, THEIR, MARRIAGE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.