yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہمارا جرم تو بتادو

F A Farooqi September 11, 2016 1 min read
Motiur Rahman Nizami and Mir Quasem
Share this:
Motiur Rahman Nizami and Mir Quasem
Motiur Rahman Nizami and Mir Quasem

تحریر : خنیس الرحمان
پہلے مطیع الرحمان نظامی اب میر قاسم علی کو پاکستان سے محبت کے جرم میں پهانسی کے پهندے پر لٹکادیا گیا .یہی نہیں اب تک سینکڑوں ایسے لوگ ہیں جو بنگلہ دیش کے زندانوں میں صرف پاکستان سے محبت کے الزام میں گرفتار ہیں کئی ایسے ہیں جن کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور کچه ایسے بهی ہیں جو لبیک کہتے ہوئے رب کی جنتوں کے مہماں بن چکے ہیں۔

ان میں ملا عبدالقادر شہید ،علی احسن مجاہد،مطیع الرحمان نظامی,پروفیسر غلام اعظم، اور میر قاسم علی سر فہرست ہیں. بنگلہ دیش کی حکومت اور انڈیا نے 71ء کےبعد معاہدہ کیا کہ 71ء کے کیسز کو دوبارہ نہیں کهولا جائے گا لیکن یہ سب کچه پہلے کی طرح جهوٹ نکلا جب اسی جرم میں جماعت اسلامی اور محب وطن پاکستانیوں کو سزائیں دی جانے لگیں ان کو پهانسی کے پهندے پر لٹکا دیا گیا۔

Mir Quasem Ali
Mir Quasem Ali

حال ہی میں جماعت اسلامی کے بنگلہ دیش کے راہنما میرقاسم علی کو پهانسی دی گئی.میر قاسم 31 دسمبر ء1952 کو بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے.میر قاسم علی جماعت اسلامی کے سیاسی راہنما تهے.آپ اسلامی بینک بنگلا دیش لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بهی رہے.ڈیگنا میڈیا کارپوریشن ڈیگنا ٹی وی کا مالک ادراہ ہے اس کے ڈائریکٹر بهی رہے،میر قاسم نے ابن سینا وقف کی بنیاد بهی رکهی.رابطہ عالم اسلامی کے قیام میں بهی انہوں نے کردار ادا کیا .انہیں بنگلہ دیش کی سیاسی جماعت کا امیر ترین سیاست دان سمجها جاتا تها.3 ستمبر کو اس رہنما کو 1971ء میں بنگلہ دیش کی جنگ ازادی کے دوران میں پاکستان سے محبت کے الزام میں ضلع غازی پور کے قاسم پور کی سینٹرل جیل میں پهانسی دیدی گئی. میر قاسم علی کو اپیل کی گئی کے وہ صدر مملکت سے رحم کی اپیل کریں لیکن انہوں نے اس اپیل کو مسترد کردیا۔

پاکستان سے محبت کے الزام میں بنگلہ دیش میں سینکڑوں راہنماؤں کو سزائیں دی گئی لیکن ہماری حکومت اپنی زبان پر تالے لگائے ہوئے ہے .ان سے تو ترکی بازی لے گیا ہے جس نے مطیع الرحمان نظامی کی شہادت پر اپنا سفیر واپس بلا کر بنگلہ دیش کے سفیر کو واپس بهیج کر ان کے ساته ہر قسم کےسفارتی تعلقات ختم کردیے۔

Human Rights
Human Rights

کہاں ہے سلامتی کونسل، یو این او اور انسانی حقوق کے ٹهیکیدار جو بے گناہوں کی پهانسی پر گونگے ہو گئے ہیں .جماعت اسلامی کو کہا گیا کہ وہ اقوام متحدہ میں ان شہادتوں کا مسئلہ پیش کرے لیکن انہوں نے انکار کردیا یہ کسی سیاسی جماعت کا قتل نہیں بلکہ یہ پاکستان کے لئے خون بہا ہے اس وجہ ہماری حکومت خود یہ معاملہ اٹهائے۔

بنگلہ دیشی راہنماؤں کی پهانسیاں بهارتی سازش ہے مودی اعتراف کرتا ہے کے 71 کے فسادات میں احمد آباد گجرات کے فسادات میں بهارت ملوث تها .حسینہ واجد کٹه پتلی کا کردار ادا کررہی ہے .ان شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا آج وہ کہتے ہیں.
*_ہمار جرم تو بتادو.کس جرم کی پاداش میں ہمیں اس دنیا سے رخصت کیا گیا_*

khunais Rehman
khunais Rehman

تحریر : خنیس الرحمان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Qurbani
Previous Post قربانی۔۔۔ حکم الہی کی تعمیل
Next Post 9/11 نے کیا دیا؟
World Trade Center Attack

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.