yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی فلم اسٹار بننے کے لیے تیار؟

Web Editor October 27, 2017 1 min read
Cricket star Virat Kohli ready to become a movie star?
Share this:

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اسٹیڈیم میں اپنی صلاحیتوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانےکی تیاریوں میں ہیں۔

Cricket star Virat Kohli ready to become a movie star?کرکٹرویرات کوہلی اپنی جارحانہ بیٹنگ اورزبردست پرفارمنس سے کرکٹ شائقین کا دل تو جیت ہی چکے ہیں اوراب اپنے کیرئیرکو آگے بڑھاتے ہوئے فلموں کے شائقین کے دل بھی جیتنے کی تیاریوں میں ہیں۔ حال ہی میں ویرات کوہلی اورانوشکا شرمانے کپڑوں کے ایک برانڈ کے اشتہارمیں کام کیا ہے، اشتہارمیں دونوں کو ایک شادی میں شرکت کرتے ہوئے دکھایاگیا۔ اس اشتہارمیں دونوں کی کیمسٹری کے علاوہ ویرات کوہلی کی اداکاری کو بھی بے حد پسند کیا گیا اور یہاں تک  کہا جانے لگا کہ ویرات میں اداکاری کے جراثیم موجود ہیں اور وہ انوشکا شرما سے زیادہ بہتر اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا اورویرات کے مداحوں کے علاوہ ان کی اداکاری کی صلاحیتوں کو بالی ووڈ کے مایاناز ہدایت کار کرن جوہر نے بھی نوٹس کیا اورانہوں نے ٹوئٹر پرویرات کوہلی کی اداکاری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کوہلی بہت قابل اداکار ہیں۔ میڈیا میں یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں کہ کرن اشتہار میں ویرات کی اداکاری سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے ہیں کہ وہ انہیں فلم میں کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ کرن جوہر کی اس خواہش پر فی الحال ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ تاہم اسٹیڈیم میں چوکے اور چھکے لگانے والے ویرات کوفلموں میں ناچتے، گاتے اوراداکاری کرتے دیکھناان کے مداحوں کے لیےایک خوشگوار تجربہ ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Election Commission is ready for the constituencies under the old or new law, the Secretary Election Commission
Previous Post پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن
Next Post بھارت دہشت گرد تنظیموں کا معاون ملک ہے، دفترخارجہ
India is a supportive terrorist organization, Foreign office

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.