yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرکٹ میچ

Web Editor October 11, 2018 1 min read
Cricket match
Share this:

شوہر اور بیوی کرکٹ میچ دیکھ رہے تھے۔

بیوی: کون کھیل رہا ہے؟

شوہر: پاکستان۔

بیوی: اوہو۔۔ کون سا کھلاڑی کھیل رہا ہے؟

شوہر: آفریدی۔

بیوی: یہ آفریدی کا کوئی بیٹا نہیں ہے نا؟

شوہر: پتا نہیں۔

بیوی: آج پھر انڈیا جیت گیا تو۔

شوہر: نہیں آج بنگلہ دیش سے میچ ہے۔

بیوی: اچھا بنگلہ دیش کی بھی ٹیم ہے؟

شوہر: ہے بابا ہے۔ تبھی تو کھیل رہی ہے۔

بیوی: پاکستان کو کتنے کھلاڑی آئوٹ کرنے ہیں؟

شوہر: پاکستان ابھی بیٹنگ کر رہا ہے۔

بیوی: تو کتنا سکور ہوا پاکستان کا؟

شوہر: ایک سو پچاس۔۔۔

بیوی: تو مصباھ نے کتنے رنز کئیےہیں؟

شوہر: مصباح تو کھیل ہی نہیں رہا۔

بیوی: تو کون کھیل رہا ہے؟

شوہر: شعیب۔

بیوی: یہ ثانیہ مرزا اور شعیب کا کوئی بچہ تو نہیں ہے نا ابھی تک؟

شوہر: پتا نہیں۔

بیوی: ویسے یہ انڈیا میں رہتی ہے یا پاکستان؟

شوہر: پتا نہیں کہاں ریتی ہے۔ ملے گی تو پوچھ لوں گا!!

بیوی: غصہ کیوں کرتے ہو۔ ویسے ہی پوچھا ہے۔ اچھا میچ کب ختم ہوگا؟

شوہر: آخری اوور ہے۔

بیوی: میچ والے دن تو آپ کو بس میچ کی پڑی رہتی ہے۔ بیوی بچوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا آپ کو۔

شوہر: لوجی ختم ہو گیا میچ۔۔ اب بنگلہ دیش کھیلے گا۔

بیوی: ذرا ریمورٹ دینا۔۔۔ ( بیوی نے چینل تبدیل کر کے ڈرامہ لگایا)

شوہر: کونسا ڈرامہ ہے یہ؟

بیوی: پلیز جب تک ڈرامہ لگا ہے آپ مجھے ڈسٹرب مت کرنا۔!!!!!!!!!!!!!!

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
wrestler
Previous Post پہلوان
Next Post انگلش میڈیم بیوی
English medium wife

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.