yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سیالکوٹ اسٹالینز اور لاہور لائنز مد مقابل ہوں گی

Yes 1 Webmaster May 18, 2015May 18, 2015 1 min read
Lahore Lions and Sialkot Stallions
Share this:
Lahore Lions and Sialkot Stallions
Lahore Lions and Sialkot Stallions

فیصل آباد : سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج رات سات بجے شروع ہو گا۔ لاہور لائنز کی قیادت کامران اکمل کر رہے ہیں جبکہ سیالکوٹ سٹالینز کے کپتان شعیب ملک ہیں۔ ایونٹ کی فاتح ٹیم بھارت میں ہونے والی چیمپئنز لیگ میں شرکت کرے گی۔

گزشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں سیالکوٹ سٹالینز نے کراچی ڈولفنز کو 65 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سیالکوٹ سٹالینز نے 167 رنز بنائے۔ جواب میں کراچی ڈولفنز کی پوری ٹیم سترہویں اوور میں 102 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔

سیالکوٹ کے نعمان انور 80 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مین آف دی میچ قرار پائے۔ دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن لاہور لائنز نے راولپنڈی ریمز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے راولپنڈی ریمز مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر صرف 100 رنز ہی بنا سکی۔ طیب ریاض 22 کے ساتھ نمایاں رہے۔

اعزاز چیمہ اور مصطفی اقبال نے 2 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ لاہور لائنز نے ہدف آخری اوور میں چھ وکٹوں پر پورا کر لیا۔ احمد شہزاد نے 58 اور ناصر جمشید نے 26 رنز بنائے۔ راولپنڈی ریمز کے حماد اعظم نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ احمد شہزاد کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zimbabwe Team
Previous Post زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل
Next Post پریمیئر لیگ فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا
Football Premier League

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.