yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان

Web Editor June 7, 2018June 7, 2018 1 min read
Cricket Australia's head James Saddland announces resignation
Share this:

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

Cricket Australia's head James Saddland announces resignationکرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ 20 سال سے جڑے سدرلینڈ اپنے اس سفر کے 17 سال تک چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔

انہوں نے 12 ماہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اپنے متبادل کے ملنے تک اپنی خدمات سرانجام دینے کا کہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ آسٹریلیا میں تقریباً 20 سال گزارنے کے بعد اب یہ صحیح وقت ہے، میں بہت مطمئن ہوں کہ یہ وقت میرے لیے اور کھیل کے لیے بہتر ہے۔

خیال رہے کہ سدر لینڈ کا استعفیٰ آسٹریلین کرکٹ میں گزشتہ چند ماہ کے دوران آنے والی تبدیلیوں میں انتہائی اہم ہے۔

ان پر یہ دباؤ اس وقت سامنے آیا جب مارچ کے مہینے میں سابق کپتان اسٹیو اسمتھ، ان کے نائب ڈیوڈ وارنر اور بلے باز کمرون بین کرافٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کی تھی۔

ان تمام کھلاڑیوں کو اسکینڈل کے سامنے آنے کے بعد ریاستی و بین الاقوامی کرکٹ پر پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ ٹیم کے کوچ ڈیرن لیہمین نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

سدر لینڈ نے استعفیٰ دینے کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو دباتے ہوئے کہا تھا کہ اس بحران میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ اس وقت انتہائی بڑا مسئلہ تھا تاہم اگر آپ کسی انڈسٹری اور ماحول میں کام کرتے ہیں جیسے ہم کام کرتے ہیں تو یہ چیزیں وقت کے ساتھ ساتھ سامنے آتی رہتی ہیں۔

اسکینڈل کے سامنے کے فوری طور پر عہدہ نہ چھوڑنے کے سوال پر سدر لینڈ کا کہنا تھا کہ وہ اختیارات کا تبادلہ کوئی رکاوٹ بنے بغیر کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق اکاؤنٹنٹ اور میڈیم فاسٹ باؤلر سدرلینڈ نے کئی فرسٹ کلاس میچون میں شرکت کی تھی انھوں نے 1998 میں آسٹریلین کرکٹ بورڈ میں جنرل مینیجر کا عہدہ سنبھالا تھا۔

جنرل مینیجر کا عہدہ سنبھالنے کے 3 سال بعد میلکم اسپیڈ کے مستعفیٰ ہونے پر وہ چیف اگزیکٹو کے عہدے پر مقرر ہوئے جس کے بعد سے وہ اسی عہدے پر فائز ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After acting, Sonam Kapoor will be recruited?
Previous Post اداکاری کے بعد سونم کپور ہدایت کاری کرتی نظر آئیں گی؟
Next Post شہباز شریف کی طبیعت ناساز
Shahbaz Sharif temper is mischievous

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.