yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سی پیک  ؛ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ” سازش یا فوجی منصوبہ نہیں” ،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

Web Editor March 23, 2018 1 min read
PROFESSOR, AHSAN IQBAL, CONDEMNED, BLAST, IN, QUETTA
Share this:

اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سازش یا فوجی منصوبہ نہیں بلکہ اقتصادی ترقی اور علاقائی تعاون کا منصوبہ ہے اور بھارت کو اس پر تنگ نظری کا مظاہرہ کرنے کے بجائے مثبت ردعمل دکھانا چاہیے۔اسلام آباد میں ویب آف ٹرانسپورٹ کوریڈورزون ساؤتھ ایشیا کی تقریب میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کا مقصد خطے میں موجود ممالک کو اقتصادی طور پر جوڑنا ہے اور اس سے 3 ارب آبادی کی نئی مارکیٹ تشکیل پائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو سی پیک پر ردعمل پر نظرثانی کرنی چاہئے، بھارت اگر منصوبے کا حصہ نہیں بننا چاہتا تو پاکستان کاریک راہداری پر بھی کام کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک پر تنگ نظری دکھانے پر بھارتی میڈیا نے مودی سرکار پر تنقید شروع کردی ہے اور بھارت کو اس منصوبہ کی اہمیت کے حوالے سے جلد یا بدیر احساس ہوگا۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس خطے کا حل تنازعات میں مزید تلخی میں اضافہ سے نہیں بلکہ امن کے ذریعے حل کرنا چاہیے، بدقسمتی سے جنوبی ایشیاء ایشیا باہمی روابط اور تعاون کے اعتبار سے آخری نمبر پر ہے اور اس خطے میں تعاون کی کنجی بھارت کے پاس ہے کیونکہ بھارت مرکز میں ہے اور دیگر ممالک اس کے ارد گرد ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات اتنے اچھے نہیں ہیں،لہٰذا ہمیں تنازعات سے نکل کر آگے بڑھنا ہوگا، پاکستان اور بھارت کے اقتصادی اعشاریے بہتر ہیں لیکن دونوں ملکوں سمیت ایشیائی ممالک کے سماجی اعشاریے بہتر نہیں ہیں اور ہمیں تنازعات پر خرچ کیے جانے والے وسائل کو سماجی شعبے کی ترقی پر استعمال کرنا ہوگا کیونکہ تنازعات سے باہر نکلے بغیر خطے میں ترقی ممکن نہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو اپنے تعلقات کو اقتصادی ترقی کے اعتبار سے دیکھنا ہوگا کیونکہ اس وقت لوگوں کو مسائل کا سامنا ہے انہیں ویزے نہیں ملتے اور سرمایہ کاروں کو بھی تجارتی ویزہ نہیں دیا جاتا، جس کےباعث انفرااسٹرکچرز کو کوئی فائدہ نہیں ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ خطے کی ترقی کے لیے ٹرانسپورٹ راہداری انتہائی اہم ہے اور خطے کا مستقبل علاقائی تعاون اور تجارت سے جڑا ہوا ہے، جس کے لیے ترقی پذیر ممالک کو مصنوعات کی فروحت کے لیے نئی منڈیاں تلاش کرنی ہوں گی اور نئی منڈیوں تک رسائی کے لیے ٹرانسپورٹ راہداری ضروری ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی نقشے میں شمالی علاقہ جات کو نہ دکھانے پر ورلڈ بینک کے نمائندوں کے سامنے احتجاج کیا اور عالمی بینک کے نمائندوں نے غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے اس کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ایلان گوان پاچاموتو نے کہا کہ سی پیک کا منصوبہ پاکستان کیلئے ترقی کا بڑا موقع فراہم کررہا ہے، سی پیک سے خطے میں علاقائی تعاون کو فروغ ملے گا۔…..

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Islamabad High Court has partially approved the request of Maryam Nawaz in the Evan field properties references
Previous Post اسلام آباد احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف اور مریم صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی 
Next Post پاکستان نے تمام علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کر رہی ہیں .ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل’
PAKISTAN, WIPED OUT, TERRORISTS, FROM, ALL, AREAS, PAKISTANI, FORCES, CONDUCTED, SUCCESSFUL, OPERATIONS, SAYS, SPOKESPERSON, FOREIGN, OFFICE, PAKISTAN, DR. FAISAL, BY, ASGHAR ALI MUBARAK

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.