yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

Web Editor October 19, 2017 1 min read
CPEC, 200% increase in Chinese investment
Share this:

کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں چینی براہ راست سرمایہ کاری میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

CPEC, 200% increase in Chinese investmentاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین نے پاکستان میں 42 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ چین کی جانب سے گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 13 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کی تھی، صرف ستمبر 2017 کے مہینے میں چین نے پاکستان میں 16 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، سی پیک منصوبوں میں زیادہ تر سرمایہ کاری توانائی اور انفرااسٹرکچر منصوبوں میں کی جارہی ہے۔

توانائی کے شعبے میں 26 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جس میں سے 3 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری تیل سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں میں کی گئی جبکہ پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں میں 6 کروڑ 42 لاکھ ڈالر اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں میں 17 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران توانائی کے شعبے میں 12 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی جس میں سے 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھرمل پاور، 2 کروڑ 25 لاکھ ڈالر ہائیڈل جبکہ کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں میں 5 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران تعمیرات کے شعبے میں 12 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی، گزشتہ مالی سال اس شعبے میں 3 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی، کمیونی کیشنز کے شعبے میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری 87 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 6 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی جس میں سے 6 کروڑ 40  لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ٹیلی کمیونی کیشن کے شعبے میں کی گئی، تیل و گیس کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 4 کروڑ 87 لاکھ ڈالر جبکہ مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری 6کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 7 کروڑ 13 لاکھ ڈالر رہی۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Britain, unemployment at a low level of 42 years
Previous Post برطانیہ، بیروزگاری 42 سال کی کم سطح پر
Next Post مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں؛ فرد جرم آج عائد کی جائے گی
Maryam Nawaz reached the Accountability court; the individual crime will be charged today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.