yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غلاف کعبہ اٹھا دیا گیا ،اس کی جگہ سفید چادر لگا دی گئی ، مگر ایسا کب اور کیوں کیا جاتا ہے؟ایک معلوماتی خبر

MH Kazmi July 20, 2019 1 min read
COVER, OF, KABA, REMOVED, AND, COVERED WITH ,A, WHITE, CLOTH, WHEN, DID, IT, HAPPEN, EVERY YEAR
Share this:

غلاف کعبہ اٹھا دیا گیا ،اس کی جگہ سفید چادر لگا دی گئی ، مگر ایسا کب اور کیوں کیا جاتا ہے؟ایک معلوماتی خبر

COVER, OF, KABA, REMOVED, AND, COVERED WITH ,A, WHITE, CLOTH,  WHEN, DID, IT, HAPPEN, EVERY YEAR

جدہ(ویب ڈیسک) حج بیت اللہ کی تیاریوں کے سلسلے میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کی طرف سے آج غلاف کعبہ کے نچلے حصے کو زمین سے 3میٹر بلند کر دیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق غلاف اٹھائے جانے سے نیچے کعبہ کے نظر آنے والے حصے کو سفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے جس کا عرض دو میٹر کے قریب ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہر سال حج سے قبل غلاف کعبہ کو اوپر اٹھا دیا جاتا ہے اور حج سیزن کے بعد اسے اس کی پرانی حالت پر کر دیا جاتا ہے۔ غلاف کعبہ کو اٹھائے جانے کا مقصد حج کے دوران غلاف کی صفائی اور حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ حج سیزن کے دوران حجاج کرام کی بڑی تعداد غلاف کعبہ کو چھونے اور اس سے لپٹنے کی خواہش کرتی ہے جس کے نتیجے میں غلاف مبارک کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ چنانچہ حج سے قبل اسے زمین سے اوپر اٹھا دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سعودی عرب میں غیرملکیوں کے کئی سیکٹرز میں نوکریاں کرنے پر پابندی عائد کی جا چکی تھی، اب تارکین وطن کے لیے ایک اور بری خبر آ گئی ہے کہ مزید 41قسم کی نوکریاں صرف سعودی باشندوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر محنت و سماجی ترقی احمد بن سلیمان الرجحی کی طرف سے حکم جاری کیا گیا ہے کہ مدینہ منورہ میں 41قسم کی نوکریوں پر صرف سعودی مردوخواتین کو رکھا جائے گا۔ ان میں کلوزڈ مارکیٹس، کمرشل سنٹرز، مالز، این جی اوز، ہاسپٹلٹی اور ٹورازم کے شعبوں کی نوکریاں شامل ہیں۔ وزارت محنت کی طرف سے جاری بیان میں ان نوکریوں کی مزید تفصیل بتائی گئی ہے کہ ”لائٹ وہیکل ڈرائیور، آرڈر ٹیکر، سیفٹی اینڈ سکیورٹی آفیسر، ایڈمنسٹریٹو کلرک، سیکرٹری، جنرل سروسز سپروائزر، روم سروس سپروائزر، مینٹی نینس سپروائزر، سیلزاینڈ مارکیٹنگ سپروائزر، ٹورازم پروگرامز سپروائزر، فرنٹ آفس سپروائزر، سپروائزر آف ٹیلی فون آپریٹرز و دیگر نوکریوں پر اب غیرملکی کام نہیں کر سکیں گے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اصل کہانی : اسلام آباد میں مقیم وہ تین تین بیورو کریٹ جو رات کو اکٹھے ہو کر اس بات پر میٹنگ کرتے تھے کہ کل وزیر اعظم سے کیا کیا فیصلے کروانے ہیں ۔۔۔۔ کالم نگار مظہر برلاس کے تہلکہ خیز انکشافات
Next Post ایک ہی شہر میں 40 بچوں کے ساتھ زیادتی کروانے والے مجرم عدالت نے کیا سزا سنا دی اور یہ شخص کس طرح واردات ڈالتا تھا ؟ ناقابل یقین خبر
A. MAN, IN, GERMANY, RAPED, 40, KIDS, AND, AT, LAST, CONVICTED, BY, COURT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.