yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بہت جلد ملک سے دہشتگردی کا نام و نشان مٹا دیں گے: نواز شریف

Yes 1 Webmaster January 31, 2015 1 min read
Nawza Sharif
Share this:
Nawza Sharif
Nawza Sharif

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کرنے کیلئے ایک مضبوط فورس کی ضرورت ہے ، انسداد دہشت گردی فورس کے پہلے دستے کی تربیت مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس کا ہر جوان قابل فخر ہے ، ہم نے دہشتگردی کی جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں لیکن اب فیصلہ کر لیا ہے کہ اس کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی ، یہ جنگ ہم ہی جیتیں گے۔

میاں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری دہشتگردی کیخلاف جنگ میں متحد ہے اور جب قومیں متحد ہوجائیں تو اس کو کامیابی سے کوئی روک سکتا ، وزیر اعظم نے کہا کہ سانحہ شکار پور پر وہ مرنے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ملک سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ، اس ضمن میں وہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ان جوانوں کی تربیت کا اہتمام کیا اور انہیں دہشتگردوں کیخلاف سینہ سپر ہونے کا موقع فراہم کیا۔

نواز شریف نے کہا کہ وہ اور آرمی چیف بہت جلد کراچی جائیں گے اور بہت جلد وہاں پر موجود دہشتگردوں کا خاتمہ کر کے ملک کو دہشتگردی سے پاک کر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں کم کی جارہی ہیں تاکہ عوام کو ریلیف دیا جاسکے ، انہوں نے کہا کہ ایلیٹ فورس کا ہر جوان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں میرٹ پر منتخب ہوا ہے اور وہ پوری طرح اس قوم کے دفاع کیلئے تیار ہے۔

ہم نے پٹرول کی قیمتوں میں 40 بلین کا نقصان برداشت کیا ہے ۔ آرمی چیف نے پاک فوج کے ماسٹر ٹرینرز کی نگرانی میں تربیت پانے والے انسداد دہشتگردی فورس کے پہلے بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی ، جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ٹریننگ پروگرام کا دائرہ پورے ملک تک بڑھایا جائے گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کی صلاحیتوں میں اضافے کا پلان جاری کر دیا گیا ہے، پاس آؤٹ ہونیوالے اہلکاروں کی تربیت ایس ایس جی انسٹرکٹرز نے کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی صلاحیتوں میں مزید بہتری لانی ہے ، اس ٹریننگ پروگرام کا دائرہ پورے ملک تک بڑھایا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Allah
Previous Post دردِ دل کے واسطے
Next Post پاک فوج نے اپنی تربیت کی استعداد کار بڑھائی ہے، آرمی چیف
Raheel Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.