yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

دردِ دل کے واسطے

Yes 2 Webmaster January 31, 2015January 31, 2015 1 min read
Allah
Share this:
Allah
Allah

تحریر : ثانیہ منیر
ایک صاحب جو بہت پرہیزگار اور عبادت گزار ہیں، لمبی لمبی نمازیں پڑھتے ہیں تمام دینی تقاضے پورے کرتے ہیں لیکن مخلوقِ خدا کی طرف سے چشم پوشی کا شکار ہیں۔ جبکہ اس کے برعکس ایک صاحب جو نہ تو اتنے عبادت گزار ہیں نہ ہی دینی تقاضوں کو پورا کرنے والے ہیں لیکن پھر بھی ان کی توجہ کا منبع مخلوقِ خدا ہے، اس کی مدد ہے، اس کی تکالیف کا مداوا ہے۔

تو آپ کے نزدیک کون ذیادہ خدا کے حکم اور اپنے مقصدِ تخلیق کے نزدیک ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ یقیناَ وہی صاحب نا جو بہت عبادت گزار ہیں، مجھے پورا یقین تھا کہ اکثریت کی رائے یہی ہو گی۔

اصل حقیقت تو کچھ اور ہے عزیزِ محترم!! اس سال رمضان کریم کی نشریات دیکھنے کا اتفاق ہوا تو ایک جگہ مولانا صاحب سے سوال کیا گیا کہ ﷲ کے نزدیک عبادت گزار زیادہ اہم ہے یا دردِدل رکھنے والا تو مولانا صاحب نےبڑا خوبصورت جواب دیا کہ دردِدل رکھنے والا کیونکہ وہ اس شعر کی عملی تفسیر ہے:

؎ دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ اطاعت کے لیے کم نہ تھے کروبیاں

تو گویا انسان کی تخلیق کا مقصد دردِ دل ہے یعنی باہمی ہمدردی ، رواداری، بھائی چارہ اور اخوت و محبت ہے جس کے بغیر انسان اپنے انسان ہونے کا حق ادا نہیں کر سکتا۔ دردِ دل ہی تووہ اکائی ہے جسے عبادت کا درجہ دہا گیا ہے کیونکہ مخلوقِ خدا کی خدمت عبادت ہی تو ہے۔ یہی تو وہ ذریعہ ہے جو انسان کو اپنے رب سے ملاتا ہے اور اسکے قرب اور رضامندی کا حقدار ٹھراتا ہے۔

آج ہم اس دردِ دل کو پسِ پشت ڈال چکے ہیں جو معاشرتی بگاڑ کا باعث بن رہا ہے۔ آج ہم اپنا بھرم رکھنے کے بے روح نمازیں تو پڑھتے ہیں جو لوگوں کو تو متاثر کرتی ہیں لیکن ہمارے نامہٓ اعمال میں نیکیوں کا خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتیں۔ آج ہم کسی کو مشورہ دیتے وقت، کسی کی مدد کرتے وقت بھی اپنا مفاد نظر میں رکھتے ہیں تو سوچیئے ہم کس قدر خود غرض ہو چکے ہیں۔

اس حوالے سے ایک قول پڑھا تھا کہ ‘‘ اگر تم زندہ رہنا چاہتے ہو تو اوروں کے لیے زندہ رہو’’۔آج ہم زندہ تو ہیں پر صرف اپنے لیے، اپنے مفاد کے لیے۔ آج ہم اس قدر بے حس ہو چکے ہیں کہ سماجی رابطوں کی سائیٹس پر پوری دنیا کو اپنے معمول سے آگاہ کرنے کا وقت ہے پر ساتھ رہتے ہمسایہ کی خبرگیری کا احساس نہیں۔

ہمیں پوری دنیا کی خبر ہے کہ کیا ‘‘اِن’’ ہے اور کیا ‘‘آوٹ’’ لیکن خبر نہیں تو اپنے قریبی لوگوں کی کہ وہ کس حال میں ہیں۔ یہ بے حسی نہیں تو کیا ہے؟ کیا یہ ہماری تخلیق کا مقصد ہے؟؟ ہمیں کب احساس ہو گا کہ ہم کیوں اس دنیا میں آئے تب جب ہم اوروں کی طرح نیست و نابود ہو جائیں گے۔

آخر میں صرف اتنا کہوں کی کہ آج کا اشرف المخلوقات حیوانات سے بھی گیا گزرا ہے اور اپنی معراج کھو بیٹھا ہے۔ خدا راہ ! جاگ جائیے۔ اپنے مقصدِ تخلیق کو پا لیجئیے کہیں زیادہ دیر نا ہو جائے۔

؎ عصرِ حاضر نے دیئے انسان کو پتھر کے دل
کیا قیامت ہے دل دردِ آشنا کوئی نہیں

تحریر : ثانیہ منیر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Election Commission
Previous Post این اے 122، عمران خان کی دوبارہ انکوائری کی درخواست مسترد
Next Post بہت جلد ملک سے دہشتگردی کا نام و نشان مٹا دیں گے: نواز شریف
Nawza Sharif

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.