yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

Yes 2 Webmaster March 13, 2015 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : شہزاد احمد وٹو
پاکستان کو بنے ہوئے ستاسٹھ برس گذر چکے ہیں۔ بدقسمتی سے قائد اعظم اور اولین قیادت کے بعدسے اب تک کوئی نیک و مخلص قیادت میسر نہیں آئی جو ملک کو ملت کی بہتری کا سوچتی۔وہ اپنی ذاتی عیش و عشرت کا سمان جمع کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں جبکہ ملک و قوم کی بہتری کے لئے ان کے پاس فرصت ہی نہیں ہوتی۔اس کے اسباب میں سے ایک بنیادی سبب یہ ہے کہ ہمارے ملک کے بااثر و اشرافیا طبقے اپنے بچوں کو تعلیم کے حصول کے لئے یورپ منتقل کرتے ہیں

جہا ں یہ بچے اپنی دینی غیرت و حمیت کا جنازہ تو نکالتے ہی ہیں، وہاںجو تعلیم حاصل کرتے ہیں ان کو صرف مادیت پرستی اور خواہش نفس کی تکمیل دوسروں کے حقوق کی ادائیگی سے پہلو تہی کرکے حاصل کرنا ہی اپنی زندگی کا مقصد و ہدف بنانے کی ترغیب و دعوت لاتے ہیں۔

جبکہ مصور پاکستان علامہ اقبال نے ملت اسلامیہ کو یہ پیغام و دعو ت دی تھی کہ وہ مغرب سے علمی و عملی میدان میں استفادہ کریں البتہ مغرب کی اندھی تقلید اور اس کی تہذیب و ثقافت کو اختیار کرنے کی چنداں مسلمانوںکی ضرورت نہیں۔ قیام پاکستان کے بعد اس امر کی حاجت و ضرورت تھی کہ ہم اپنے ملک میں دیگر شعبہ ہائے زندگی کی بہتری و اصلاح کے ساتھ نظام و نصاب تعلیم کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرتے،

ملک میں طبقاتی تعلیم کی بجائے یکساں نظام تعلیم نافذالعمل کیا جاتا۔جس سے ارض محترم کو نیک و مخلص قیادت میسر آجاتی۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ اب تک اس کارخیر کی جانب کسی بھی حکمران نے نظر ملتف نہیں کی۔آج ہمارے ملک میں جس قدر بھی زوال و تنزلی ہے اس کا واحد سبب یہی ہے کہ ہم جدید تعلیم کے میدان میں دشمن سے پیچھے ہیں اور ہم مغرب کی نقل کرنے کو اپنے لئے فخر کا باعث سمجھتے ہیں اس احساس کہتری نے ہمیں مغرب کے سامنے کاسہ گدائی پھیلانے پر مجبور کردیا ہے۔

آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک میں سیاسی و مذہبی ،لسانی و طبقاتی تفریقات سے بالاتر ہوکر ملک و ملت کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے درست و مخلصانہ فیصلے کئے جائیں اور اس میں اول پورے ملک میں یکساں نظام تعلیم فراہم کی جائے امیر و غریب کی قائم شدہ ناجائز و غلط تفریق کی دیوار کو منہدم کر دیا جائے

اس کے ساتھ ہی ملک میں اعلیٰ تعلیم کے مراحل کو آسان بنایاجائے ہوناتو یہ چاہیے کہ حکومت اعلیٰ تعلیم کو مکمل طور پر فری کرے تاکہ ملک کو نئی نسل کی شکل میں مستعد و مخلص اور جرأت مند قیادت مل سکے۔

تحریر : شہزاد احمد وٹو
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ۔اسلام آباد

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Raza Rabbani
Previous Post مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک
Next Post جناب چودھری گلزار احمد لنگڑیال ( ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی فرانس )کا اعشائیہ۔
PTI France Dinner

Related Posts

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026
شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے

شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے

September 12, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.