yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

وطن سے محبت بہت پاکیزہ اور مقدس جذبہ

Yes 1 Webmaster March 21, 2015 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن
ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں قربانیاں دیں۔جس میں آج ہم آزادی سے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ہم اس کے شہری ہونے کے ناطے اپنے پیارے وطن کے پاسباںہیں، رکھوالے ہیں، جانباز سپاہی ہیں، محافظ و نگہبان ہیں۔ وطن کے پاسبان ہونے اور اس سلسلے میں ہم پر کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اس پر لکھنے سے پہلے میں وطن اور اس سے محبت اور لگائو کے بارے لکھنا بہتر سمجھتا ہوں۔

وطن: وطن سے مراد وہ خطہ ہے جہاں انسان آزادی کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے۔ جہاں انسان پیدا ہوتا ہے۔ دوستوں، عزیزوں اور رشتہ داروں کے ساتھ مل کر ہنسی خوشی زندگی بسر کرتا ہے اور اسے بہتر زندگی گزارنے کے لئے تمام سہو لیات مہیا ہوتی ہیں

وطن سے محبت اور لگائو وطن سے محبت اور لگا و ایک فطری جذبہ ہے۔ وطن کی سرزمیں، درو دیوار، آب و ہوا، فضا اور ماحول سے قدرتی طور پر لگائو ہوتا ہے جو نہ صرف انسانوں کے اندر ہوتا ہے بلکہ تمام جانداروں بھی موجود ہوتا ہے۔ اور وہ اسکی بقاء اور حفاظت کے لئے محنت اور جدوجہد کرتے رہتے ہیں وطن ہی میں انسان کو آرام و سکون، اطمینان، تسلی اور خوشی حاصل ہوتی ہے جس کااصل اندازہ وطن سے دور جا کر ہی ہوتا ہے

آرام کی صورت نہیں مسکن سے بچھڑ کر
طائر بھی پھڑکتا ہے نشیمن سے بچھڑ کر

وطن سے محبت بہت پاکیزہ اور مقدس جذبہ ہے جو نبیوں اور ولیوں میں بھی موجود ہوتا ہے ہمارے پیارے نبی حضرت محمدۖ کو مکہ سے بے پناہ محبت تھی جس کا اظہار اکثر کیا کرتے تھے اسی طرح حضرت یوسف (ع) مصر میں جب حکومت کرتے تھے تو بھی اپنے وطن کنعان کے بھکاری کو بھی خوش قسمت تصور کرتے تھے۔

غربت کی صبح میں بھی نہیں ہے وہ روشنی
جو روشنی کہ شامِ سودا وطن میں ہے

ہم ہیں وطن کے پاسباں: وطن سے محبت اور لگائو کا تقاضا ہے کہ ملک کا ہر شہری وطن کا پاسباں ہو، محافظ ہو، رکھوالا اور نگہبان ہو اور سچا سپاہی ہو۔ اپنے پیارے ملک پاکستان کی بقائ، تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لئے ہم سب کو خاص طور پر نوجوانوں کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ملک کی نہ صرف دفائی بلکہ معاشی، اخلاقی، سیاسی ، مذہبی ، تعلیمی اور معاشرتی ترقی کے لئے ہر وقت سرگرم رہنا چاہیے اور وطن کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔ اپنے ذاتی اور انفرادی مفادات کو ملکی اور اجتماعی مفادات پر قربان کر دینا چاہیے۔ کیونکہ

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء اور خوشحالی: کسی بھی ملک و قوم کی بقائ، ترقی اور خوشحالی کا دارومدار اس کے نوجوانوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان کے لئے اس کے نو جوان خاص طور پر طلباء اس کے حقیقی معمار اور محافظ ہیں نوجوان قوم کا ارمان ہوتے ہیں۔ ملت کا مستقبل اور خوشرو خوابوں کا حاصل ہوتے ہیں ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں بنیادی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں قوم کے عروج و زوال کا انحصار ہم نوجوانوں پر ہی ہوتا ہے کیونکہ اس طبقے میں جوش و جذبہ کی کمی نہیں ہوتی ہے بقول علامہ اقبال

اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد

قائد اعظم محمد علی جناح اور ہم نوجوان طبقہ: قائد اعظم محمد علی جناح ہم نوجوانوں کو بہت زیادہ اہمیت دیتے تھے ان کی زیادہ تر امیدیں ہم نوجوانوں ہی سے وابستہ تھیں اور وہ ہمیں ملک و قوم کا حقیقی سرمایہ سمجھتے تھے۔

انھوں نے ایک موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا ” پاکستان کو اپنے نوجوانوں بالخصوص طلباء پر فخر ہے جو ہمیشہ مشکل وقت میں آگے آگے رہتے ہیں طلباء مستقبل کے معمار ہیں ان کو چاہیے کہ اعلٰی تعلیم و تربیت حاصل کریں اور اپنی ذمہ داریوں کا پورا پورا احساس کریں ”۔

لکھنؤ میں خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ” نوجوانوں! اپنی تنظیم کرو۔ یک جہتی اور مکمل اتحاد پیدا کرو اپنے آپ کو تربیت یافتہ اور مضبوط سپاہی بنا اپنے اندر اجتماعی جذبہ اور رفاقت کا احساس پیدا کرو اور ملک و قوم کے نصب العین کے لئے وفاداری سے کام کرو ”۔

مارچ 1948ء کو ڈھاکہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ” میرے نوجوانوں! میں تمھاری طرف توقع سے دیکھتا ہوں کہ تم پاکستان کے حقیقی پاسبان اور معمار ہو۔ دوسروں کے آلہ کار مت بنو،ان کے بہکاوے میں مت آئو۔ اپنے اندر مکمل اتحاد اور جمیعت پیدا کرو اور اس کی مثال کر دو کہ جوان کیا کر سکتے ہیں ”۔

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں: موجودہ حالات میں پاکستان کی پوزیشن بہت نازک اور حساس ہے دشمن ہمارے درمیان نفاق پیدا کرکے ہمیں تقسیم اورکمزور کرنا چاہتا ہے۔ لسانی، علاقائی ، صوبائی اور مذہبی تعصبات پیدا کر کے ہم میں اتحاد اور یک جہتی کو ختم کرنا چاہتا ہے ایسے حالات میں ہم سب بالخصوص نوجوانوں اور طلباء کا فرض ہے کہ وہ عصری تقاضوں کو سمجھتے ہوئے اس مشکل اور نازک وقت میں اپنے محبوب قائد قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار اور نظریات سے رہنمائی حاصل کریں۔ کیونکہ اتحاد، تنظیم اور یقین محکم ایک مظبوط اور متحد پاکستان کے لئے واضح نصب العین کا درجہ رکھتے ہیں۔

ہمیں اس بات کا احسا س ہونا چاہئے کہ ہم نوجوان خاص کر طلباء ملک و قوم کے معمار ہیں ملک و قوم کی بقائ، ترقی اور خوشحالی کا دارومدار ہم پر ہے اس لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بیدار کر کے ملک و قوم کے لئے وقف کر دیں اور پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہر وقت مستعد رہیں اور اس کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریں۔

وطن سے محبت کا ہم دم بھرتے رہیں گے
جو قائد سے تھاوعدہ پورا کریں گے

امانت ہے قائد کی یاسر یہ خطہ اسی کے لئے ہم جیئیں گے مریں گے۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post پاک چین تعلقات کے نئے باب کھلے ہیں ، شہبازشریف
Next Post برمنگحم برٹش پختون ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس کا انعقاد
Brmnghm British, Pashtun Association

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.