yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک سے فروسودہ جاگیردارنہ نظام کا خاتمہ ضرور ہو گا، الطاف حسین

Yes 2 Webmaster June 11, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ11، جون، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے اور اس دن ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جدوجہدکاعملی آغاز کیا گیاجو تمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود آج بھی جاری ہے۔

اے پی ایم ایس او کے37 ویں یوم تاسیس پر اپنے خصوصی پیغام میں الطا ف حسین نے دنیا بھرمیں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدرد عوام کو یوم تاسیس کی مبارکباددی اور کہاکہ 11جون 1978 کو اے پی ایم ایس او کی بنیاد کے ساتھ ہی ملک بھر کے عوام میں شعوری بیداری کا عمل شروع ہوگیاتھا،پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اے پی ایم ایس او کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے بطن سے غریب ومتوسط طبقء کی نمائندہ جماعت ایم کیوایم نے جنم لیا،جس غریب ومتوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ ، باصلاحیت اور ایماندار افرادکوسینیٹ،قومی وصوبائی اسمبلی اور بلدیاتی ایوانوں میں بھیج کر غریبوں کاسراونچاکیاہے۔

الطاف حسین نے کہاکہ آج ایم کیوایم کا حق پرستانہ فکروفلسفہ پاکستان کے کونے کونے میں پھیل چکا ہے اورحق پرستی کے پرچم تلے ملک کی تمام مظلوم قومیتوں، مسالک اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے عوام متحدہیں، مظالم، جبروتشدد کے تمام ہتھکنڈے آزمائے گئے لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ایم کیوایم کو ختم کرنے کی ہرسازش ناکام ثابت ہوئی۔الطاف حسین نے کہاکہ اے پی ایم ایس اواورایم کیوایم کے تمام کارکنوں پر زوردیا کہ نظریے کی بقا وسلامتی کیلیے اپنی جانوں کے کانذرانہ پیش کرنے والے شہداکی قربانیوں کو ہرگزفراموش نہ کریں۔

شہدا، اسیراورلاپتہ ساتھیوں کے اہل خانہ کی خبرگیری کریں،حق پرستی کے مشن ومقصدکے حصول کیلیے ثابت قدمی سے جدوجہد جاری رکھیں، طلبا ،محنت ولگن سے علم حاصل کریں،نقل کے رحجان سے گریز کریں، والدین، اساتذہ ، بزرگوں اورخواتین کا احترام کریں۔الطاف حسین نے کہاکہ ہمیں یقین ہے کہ انشا اللہ حق پرستی کی جدوجہدکامیابی سے ہمکنارہوگی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Sartaj Aziz
Previous Post پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز
Next Post مودی پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، آصف زرداری
Asif Ali Zardari

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.