yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم، منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے

Yesurdu April 15, 2016 1 min read
Share this:
Council Secretary
Council Secretary

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم،معروف صحافی ایڈیٹر’’ماہنامہ وطن نیوز‘‘ ڈنمارک/پاکستان محمدالطاف سلیمی کے ماموں جان مہر منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح دس بجے شروع ہوگااختتامی دعاگیارہ بجے ہوگی،نمازجنازہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ بوکن شریف پیرسیدزاہدصدیق شاہ نے پڑھائی ،شرکاء میں چوہدری طاہرزمان کائرہ،سیدحبیب حیدرشاہ کلیوال سیداں،چوہدری غلمان اسلم کائرہ،چیئرمین چوہدری محمداشرف خواص پور،سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ،چوہدری تنویراشرف چیئرمین خواص پور،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری تنویرعباس گجرٹی او آرکھاریاں،راجہ محمدطارق علی چک،چوہدری غلام عباس پسوال،چوہدری محمدشفیق پسوال،مرزاصغیربیگ علی چک،مرزاافضل بیگ سب انسپکٹر،چوہدری شیرافضل خواص پور،توقیرسلیمان بھٹی خواص پور،چوہدری نزاکت علی نمبردار خواص پور،حاجی مہرعطاء اللہ ،مہرامانت علی صابرکوٹ،چوہدری عدالت خاں خواص پور،چوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ ،چوہدری امجدکملہ، مولانا محمدیوسف سیالوی،قاری عبدالرحمان جلالی،قاری عبدالقیوم جلالی،قاری عبدالرحیم جلالی،صاحبزادہ پیرطفیل قادری،علامہ طارق محمود چشتی ،پروفیسرمحمدعلی طاہر،چوہدری شمس کھٹانہ علی چک،سیدقنوزالقادربخاری ،چوہدری منیرحیدرکھٹانہ علی چک،چوہدری محمدعباس سابق نائب ناظم میردہ،چوہدری یاسراقبال جھنڈیوالی چیئرمین یوسی ٹھیکریاں،ڈاکٹراشفاق نمبردارخواص پور،چوہدری اعجازنمبردارخواص پور،ظہیراکبربھٹی خواص پور،محمدعمربھٹی خواص پور،جہانگیراکبربھٹی،میاں وقاص خواص پور،چوہدری اصغرنمبردارسیدہ،چوہدری سلیم اخترناجاخواص پور،چوہدری مجاہداشرف خواص پور،چوہدری عامرشہزادخواص پور،ضیاء الحسن اشرفی ،مفتی عبدالسلام ہاشمی،چوہدری ساجدمحمودٹھیکیدار،قاری عبدالستارسیفی،چوہدری مظہرحسین جلالپورجٹاں،چوہدری نذیراحمدکملہ،چوہدری محمدافضل کملہ،چوہدری امانت قاضیاں،لالہ نوازخواص پور،چوہدری زبیرحسین سیداگول،منشی عباس علی ڈارگڈز،فہدعاقب خواص پور،طاہرعباس زرگر،قمرعباس زرگر،راجہ سلیمان ،عنصرمحمودزرگر،حاجی اصغرعلی خواص پور،چوہدری محمدنوازخواص پور،حافظ ارشدعلی کونسلر،حافظ غلام حسین سیالوی،شیخ جبارپٹواری،حاجی بشیراحمدکھوکھر،چوہدری شیرازخواص پور،حاجی شوکت علی صابرکوٹ،رانافاروق الحسن ،چوہدری ریاض بابکاخواص پور،اورنگزیب بھٹی کونسلر خواص پور،چوہدری ریاست ایڈووکیٹ،چوہدری الیاس نندیالوہسر،چوہدری بہادرخاں سابق سپرٹنڈنٹ،چوہدری محمداقبال گوندل،مرزاظہیرعباس ،راجہ نوازپٹواری،چوہدری کوثرعباس ،مرزامظفربیگ پنجاب پولیس،مہرغلام نبی صابرکوٹ،مہرتاج صابرکوٹ،چوہدری علی نوازخواص پور،چوہدری ساجدزمان خواص پور،مہرشہاب رشید،مہراعجازرشید،صحافی جمیل احمدطاہر،شفاقت علی مرزا،رانا مہتاب اسلم ،راجہ راجہ یاسربلدیہ،مرزاطارق حسین بلدیہ،سیکرٹری خالدصدیقی،سیکرٹری ملک مشتاق خواص پور،سیکرٹری چوہدری مہدی خاں گورسی ،سیکرٹری احسن کوٹلہ قاسم خاں،سیکرٹری چوہدری مشتاق ،پرویزاقبال سیکرٹری ،چوہدری یونس گنجہ سیکرٹری،امجدخاں سیکرٹری ،ولائیت بٹ سیکرٹری سمیت سینکڑوں افرادشریک تھے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 9افراد زخمی
Next Post مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.