yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

کونسل ہائوس برمنگھم میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام

Yes 1 Webmaster May 23, 2015 1 min read
Newly Selected Lord Mayor of Birmingham UK
Share this:
Newly Selected Lord Mayor of Birmingham UK
Newly Selected Lord Mayor of Birmingham UK

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کونسل ہا ئوس میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں اعلیٰ فوجی آفیسران ، بیورو کریٹس، ایم پی و کونسلر زحضرات اوردیگر اعلیٰ عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر تقریب کے آغاز میں لارڈ مئیر کونسلر شفیق شاہ کی زیر سرپرستی ایک اختتامی اجلاس ہوا جس میں نو منتخب لارڈ مئیر کونسلر را ئے ہیسل کی حما یت میں ووٹنگ کے حوالہ سے ایک رسمی کا روائی کی گئی اس کے بعد باقا عدہ طور پر لا رڈ مئیر کونسلر شفیق شاہ نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہو تے ہو ئے لارڈمئیر کا تاریخی سونے کا ہا ر اور روائیتی لباس نئے لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر را ئے ہیسل کے حوالہ کر دیا۔

کونسلر را ئے ہیسل کو انکا نیا منصب سنبھا لنے پرکونسل ہائوس میں موجود دیگر احباب نے پرتپاک انداز میں خیر مقدم کیا اور اجلاس کی مزید کا روائی نو منتخب لارڈ مئیر کونسلر را ئے ہیسل کے زیر سرپرستی جا ری رہی جس میں سابقہ لارڈ مئیر کونسلر شفیق شاہ اور لیڈی مئیرس سعدیہ شاہ کی کا رکردگی با رے تفصیلی سالانہ رپورٹ پیش کی گئی جس میں کونسلر شفیق شاہ کی ایک سالہ بطور لارڈ مئیر خدما ت کو سراہا گیا اور کونسل ہال میں موجود تمام معزز مہمانان گرامی اور کونسلر زنے انہیں برمنگھم کونسل کی تعمیر و ترقی اور بہتری کے لیے اٹھا ئے جا نے والے مثبت اور موئثر اقداما ت پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔کونسلر شفیق شاہ نے ڈپٹی لارڈ مئیر کا عہدہ سنبھال لیا۔

لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر را ئے ہیسل اور ڈپٹی لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ کے انتخاب کے بعدتقریب میں آئے ہو ئے معزز مہمانوں کو کونسل ہال میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا۔ اس موقع پر برٹش ملٹری آفیسر کرنل رچرڈ میبرے کیو جی ایم ڈپٹی کما نڈر ہیڈ کوارٹر ١١ سگنل اور ویسٹ مڈلینڈز ، میجر جون این ترکویند رجمینٹل ایر یا سیکرٹری وروکشائر ہیڈ کوارٹر ،ایم پی جیس فلپس ، سابق ایم پی جان ہیمنگ ،سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر محمود حسین ، سابق لارڈ مئیر کونسلر عبد الرشید چو ہدری ،کونسلر سر البرٹ بوورلیڈر آف دی کونسل،کونسلر لین وارڈڈپٹی لیڈر آف دی کونسل،کونسلر طا ہر علی، کونسلر محمد اخلا ق ، کونسلر محمد افضل ، کونسلر عنصر علی ، کونسلر فاضل چو ہدری ، کونسلر محمد ادریس، کونسلر ظفر اقبال ، کونسلر حبیب الر حمن ، کونسلر ماجد محمود ، کونسلر وسیم ظفر ، کونسلر چنگیز خان، کونسلر بشارت داد ،کونسلر انیتا وارڈ،کونسلر مائیک شارپ،کونسلر باربرا ڈرنگ،کونسلر فل واکلنگ،کونسلر سوسن برنت،کونسلر کارل رائس،کونسلر جیمز میکے،کونسلر جون کاٹن ، کونسلر لیزا ٹرکٹ،کونسلر سٹیوٹ سٹیسے،کونسلر بریگد جونز ، کونسلر نگینہ کوثر ، کونسلر مریم خان ، کونسلر اعظمیٰ احمد ، کونسلر وکٹوریہ کوئین ، کونسلر نوا ز علی ،کونسلر نر یندر کور ،سید نذیر حسین شاہ ، سمیرا فرخ چئیرپر سن بنا ت المسلمین برطانیہ اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Child Get Paris Residency
Previous Post بیگ میں چھپ کر سپین آتے ہوئے پکڑے جانے والے بچے کو ریذیڈنسی مل گئی
Next Post سانحہ صفورا میں تحقیقات میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں کا گروپ 40 افراد پر مشتمل ہے
Safora Tragedy

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.