yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

آرائش حسن

Yes 1 Webmaster October 1, 2015 1 min read
Cosmetology Beauty
Share this:
Cosmetology Beauty
Cosmetology Beauty

تحریر: آمنہ نسیم ،،لاہور
گردن کی ورزشیں :
آہستہ آہستہ سانس لیں اور اپنی گردن کو جھکا کر سینہ تک لے آئیں -پھر سرکو آہستہ آہستہ سے اونچا کریں اور پیچھے کی جانب جسقدر بھی جھکاسکتے ہیں جھکائیں -یہ عمل کم از کم دس مرتبہ کریں -دوسری ورزش یہ ہے کہ گہری سانس لیں اور گردن کو بائیں جانب کندھوں اور جسم کو حرکت دیئے بغیر گردن کو جس قدر موڑ سکتے ہیں موڑ لیں -ایسا ہر روز کم از کم دس مرتبہ کریں –

گردن اور کندھوں کے لئے کریم :
*رات کو لگانے کے لئے آپ لینو لین اور مکھن کی برابر مقدار ملا کر ان دونوں چیزوں کو ایک برتن میں کھولتے ہوئے پانی میں ہلائیں -اس کریم کو اپنی گردن اور کندھوں سے اوپر کی جانب ملیں -کریم کو رات بھر لگا رہنے دیں اور صبح کو دھو ڈالیں – ان کریموں اور لوشنوں کے علاوہ کچھ سادہ سی ورزشوں کے ذریعے بھی آپ اپنی گردن کو اچھی شکل و حالت میں رکھ سکتے ہیں

منہ کی صفائی:
سانس میں خوشبو پیدا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ منہ ہمیشہ صاف ستھرارہے یعنی دانت اور مسوڑھے ہمیشہ صاف ستھرے رہیں –

Bleeding Gums
Bleeding Gums

مسوڑھوں سے خون :
*مسوڑھوں سے خون آنے کو کنٹرو ل کرنے کے لئے سورج مکھی کے بیجوں کا استعمال کریں کیونکہ اس میں وٹامن اے کافی مقدار میں ہوتا ہے-اس کے علاوہ فاسفورس کلورائیڈ اور کیلشیم بھی ایسے مسوڑھوں کو کنٹرول کرتے ہیں جن سے خون آتا ہے اور دانتوں کو مضبوط کرتے ہیں-

*پیپر منٹ کیاسپرٹ کے چند قطروں کو اگر ایک گلاس پانی میں ملا لیا جائے تو وہ منہ کو نہایت تر و تازہ اور صاف کر دیتے ہیں -عرق گلاب سے کلیاں کی جائے تواس سے منہ صاف ہو جاتا ہے اور منہ میں خوشبو پیدا ہو جاتی ہے- ایسی غذا کا استعمال کریں جس میں کلوروفل کافی مقدار میں موجود ہو-کلوروفل وہ سبز مادہ ہے جو درختوں اور پتوں میں پایا جاتا ہے-چقندر، شلجم اور مو لی میں کلوروفل کافی مقدار میں پایا جاتا ہے-ان کو سبزیوں کے عرق میں شامل کر لیں –

Neck Skin to Soften
Neck Skin to Soften

پھٹے ہوئے ہونٹ:
پھٹے ہوئے ہونٹوں کے لئے دو چمچ شہد کو عرق گلاب کے چند قطروں میں ملا لیں -رات کو سونے سے پہلے ہونٹوں پر لگا لیں –

گردن کی جلد کو نرم اور سفید کرنا:
*رات کے وقت جلد کی نشو نمائی کی کریم اپنی گردن اور حلق پر انگلیوں کیاوپر کی جانب سے لگائیں -اس کے علاوہ گردن کی جلد کو سفید اور نرم کرنے کے لئے آپ تین چمچ پراکس پا یڈر اور دو چمچ گلیسرین کو دو پیالہ عرق گلاب میں ملا لیں اور یہ لوشن آپ کندھوں اور بازویں پر بھی لگاسکتے ہیں –

تحریر: آمنہ نسیم ،،لاہور

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nanotechnology
Previous Post نینوٹیکنالوجی رحمت یا زحمت
Next Post حجاب اور بے حجابی
Hijab

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.