yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کورونا وائرس۔۔!! اعلیٰ سطحی غیرمعمولی اجلاس۔۔۔ بڑے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

MH Kazmi March 16, 2020 1 min read
Share this:

کراچی(وب ڈیسک)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیرصدارت منعقد ہونے والے کراچی پولیس کے غیر معمولی اعلیٰ سطحی اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور سرکاری اقدامات پر عملدرآمد کرانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی پی ساؤتھ آفس میں منعقد اجلاس میں تمام زونل ڈی آئی جیز، ضلعی ایس ایس پیز و ایس ایس پیز انویسٹیگیشن اور دیگر متعلقہ پولیس افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کورونا وائرس ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں پولیس میں ہر قسم کی چھٹیاں اگلے حکم تک منسوخ کردی گئی ہیں اور انتہائی ایمرجنسی کے سوا کسی کو بھی چھٹی کی اجازت نہیں ہوگی۔ ضلعی ایس ایس پیز ایس تمام پولیس اہلکاروں کی حاضری کو یقینی بنائیں اور ان سے ڈیوٹیاں کروائی جائیں جن کو ٹریننگ سینٹرز نے کرونا وائرس کی ایمرجنسی کی وجہ سے عارضی طور پر اپنے اپنے ضلعوں کو واپس کردیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسی بھی امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس اسٹیشن کی سطح پرنفری میں اضافہ کیا جائے اور کورونا وائرس ایمرجنسی کے پیش نظر تمام تھانوں کےایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقے میں قائم شادی ہالز اور بازاروں کو فوری طور پر بند کروائیں اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ حکومت سندھ کی جانب سے 22 اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرین افراد کے لیے بنائے گئے آئسولیشن وارڈ کے اطراف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے اور نوجوان پولیس اہکاروں تعینات کیا جائے۔ ضلعی ایس پیز تھانوں میں موجود اینٹی رائیڈ سامان اور آلات کا جائزہ لیں اور کمی کی صورت میں اعلیٰ حکام کو آگاہی دیں۔ اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی سکیورٹی کا مناسب بندوبست کرنے اور عوام کو روزمرہ استعمال کی اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کو پولیس اسپتال گارڈن میں بھی کوروناوائرس کٹس کا بندوبست کرنے کی ہدایت کی تاکہ ایسے تمام پولیس افسران کا ٹیسٹ کیا جاسکے جن کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہو، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں پر کڑی نگاہ رکھنے اور کراچی پولیس کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران ہر طرح کی مدد کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post جون سے تعلیمی سال کا آغاز۔!! پہلی سے آٹھویں کے طلبہ کو اگلی کلاس میں پرموٹ کرنے کا فیصلہ
Next Post ضیاالحق نے انڈیا کے ٹوٹنے کی بنیاد رکھی۔۔۔ بے نظیر کیخلاف سکھوں نے کونسا جھوٹا پراپیگینڈا رچایا تھا؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.