yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق سے مقابلہ؛ اور احسان کا بدلہ

Web Editor May 5, 2018May 5, 2018 1 min read
Contrary to unauthorized forces and space creatures; and the rewards of favor
Share this:

حضرت علی رضی اللہ تعا لیٰ عنہا سے منسوب قول ہے کہ ’’جس پر احسان کرو اُس کے شر سے بچو۔‘‘ سو اب نادیدہ قوتیں ہوں یا خلائی مخلوق کوئی بھی ہو، سب کو ن لیگ کے شر سے بچنا چاہیے۔ آج جنہیں ن لیگ بُرا بھلا کہہ رہی ہے اِن ہی نا دیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق کا نواز شریف اور ن لیگ پر احسان ہی تو ہے کہ انہوں نے نواز شریف کو گود میں اُٹھا کر بحرِ سیاست کی کشتی میں مسافر بنا کر سوار کیا تھا اور آج جب نوازشریف سیاست کی کشتی کے ناخدا (کیپٹن) بن گئے ہیں تو یہ اپنے اُن محسنوں کو ہی بھول گئے ہیں جنہوں نے اِنہیں اپنے کاندھوں پر بٹھا کر اِنہیں سیاست کی لولی پاپ تھمائی تھی اور بحرِسیاست کی کشتی میں سوار کیا تھا۔

بڑے افسوس کی بات ہے کہ شریف خاندان اور ن لیگ والے جس معصومیت سے اپنی انتخابی مہم اور عوامی اجتماعات میں لہک لہک کر نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق کا نام لے کر اُنہیں کھلے عام جس طرح تنقیدوں کا نشا نہ بنا رہے ہیں، اِن کے اِس عمل سے یہ اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں رہا کہ اِس بار ن لیگ کا یہ پہلا الیکشن ہوگا جو یہ بغیر نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق کے سہارے لڑے گی۔ اگر واقعی ایسا ہوگیا جیسا نظر آرہا ہے اور خیال کیا جارہا ہے تو پھر یقینی طور پر ن لیگ کا انتخابی نتیجہ توقعات کے برخلاف آئے گا، جو ان کے لیے ایک بڑا امتحان اور چیلنج ہوگا اور یہیں سے ان کے مستقبل کا پتا چلے گا۔

بہرکیف آج جب کہ ن لیگ اپنے تئیں نادیدہ قوتوں پر عقابی نظروں سے تنقیدیں جاری رکھے ہوئے ہے، اِس طرح نظر نہ آنے والی قوتوں، خلائی مخلوق اور اداروں کے خلاف ن لیگ کی بیٹھے بٹھائے محاذ آرائی اِسے کِدھر لے جاکر گرائے گی۔ فی الحال کچھ نہیں کہاجاسکتا ہے، مگر اِس سارے عمل میں اتنا اندازہ ضرور ہے کہ سارانقصان ن لیگ کا ہی ہوگا

اب اِس صورتِ حال میں یہ بھی یاد رہے کہ جن نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق کے خلاف نواز شریف جھوم جھوم کر لب کشائی کررہے ہیں، یہی وہ ن لیگ ہے جس نے ہمیشہ انتخابات میں اِن ہی کے کاندھوں پر چڑھ کر حصہ لیا۔ تبھی ہمیشہ نتائج بھی اِس کے حق میں آئے اور یہ کسی نہ کسی طرح اقتدار سے چمٹی رہی ہے، مگر آج پہلی بار ایسا ہوگا کہ ن لیگ بغیر نادیدہ قوتوں (اسٹیبلشمنٹ) کے انتخابات میں حصہ لے گی تو پھر نہ صرف اِسے بلکہ دنیا کو بھی ن لیگ کی اصل حقیقت کا لگ پتا جا ئے گا کہ یہ کل اور آج تک کتنے پا نی میں تھی، اور اِس کے سر پر کتنے بال تھے۔ کون اِسے بنا سنوار کر ہیرو بنا کر پیش کرتا رہا اور یہ اندر ہی اندر اپنے ہی محسنوں کے خلاف لاوا پکاتی رہی۔

جیسا کہ پچھلے دِنوں ساہیوال اور صادق آباد میں علیحدہ علیحدہ منعقدہ عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے نااہل سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے پھٹے ہوئے گلے کے ساتھ اپنے مخصوص معصومانہ لہجے میں کہا کہ’’میری نااہلی کے فیصلے کو ووٹ سے باہر پھینک دیں، میرے پیارے ہم وطنو، میرے باعزت اور میرے جان نثار ووٹرو سنو، میرا قصور بس اتنا سا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی، اور میرا اقامہ ہے۔ بس اتنی تھوڑی سی بات پر چند افراد نے مجھے نااہل قرار دے دیا ہے۔ عوام کا ووٹ میری واپسی کا راستہ ہے، زرداری اور عمران اندر سے ایک ہیں، دونوں کے درمیان سب کچھ طے ہے۔ عمران خان اور زرداری کو ووٹ دینا دراصل نادیدہ قوتوں کو کامیاب کرانے کے مترادف ہوگا، یہ روشن پاکستان کو پیچھے دھکیل رہے ہیں، لاڈلے کی دال نہیں گل رہی، اب وہ کچی فیل ہوگیا ہے۔ میرا مقابلہ بچے عمران خان اور سِیانے زرداری سے نہیں بلکہ میرا مقا بلہ نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق سے ہے جو ستر سالوں سے نظر نہیں آتی ہے مگر مُلک کو نقصان پہنچا نے کے در پر ہے۔

آج نوازشریف جو کہہ رہے ہیں یہ اِن کا کھِسیانہ پن ہے، مگر نادیدہ قوتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے قائد ن لیگ یہ بتانا پسند کریں گے کہ کیا واقعی نادیدہ قوتیں عمران و زرداری کو کامیاب کروا کر روشن پاکستان کو پیچھے دھکیل دیںگی؟ آج جو نادیدہ قوتیں زرداری اور عمران کو اقتدار سونپ کر روشن پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کے در پہ ہیں، اِن قوتوں نے آپ کے سر پر ہاتھ پھیر کر آپ کے وقت میں روشن پاکستان کو پیچھے کیوں نہیں دھکیلا؟ اگر نادیدہ قوتوں کا کام روشن پاکستان کو پیچھے دھکیلنا ہی ہے تو پھر آپ یہ بھی بتا دیں کہ اِن قوتوں نے آپ سے کب کب روشن پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کی بات کی؟ اگر آپ سے نادیدہ قوتوں نے مُلک کو پیچھے دھکیلنے کی بات اور اشارہ نہیں کیا ہے تو پھر آج آپ یہ کیسے کہہ رہے ہیں کہ عمران و زرداری کو ووٹ دینا نادیدہ قوتوں کو کامیاب کرانے کے مترادف ہوگا، یہ روشن پاکستان کو پیچھے دھکیل رہے ہیں۔

تاہم میرااپنا خیال یہ ہے کہ آج ہر پاکستانی یہ نقطہ اچھی طرح سے جانتا ہے اور سمجھتا ہے کہ نوازشریف ہوں یا زرداری، عمران ہوں یا الطاف حسین، ان سب کو روزِ اول سے نادیدہ قوتیں ہی چلاتی ہیں اور چلاتی رہیں گی۔ ہمارے یہاں اِن سے کسی خوش فہمی یا کسی کے بہکاوے کی بنا پر سیاست دانوں کا روٹھ جانا اپنی موت آپ مرنے کے مترادف ہے، سو آج ضروری ہے کہ نوازشریف اور ن لیگ کا نادیدہ قوتوں کے خلاف اِس طرح صف آرا ہونا اور جگہہ جگہہ نظر نہ آنے والی خفیہ طاقتوں اور متحرک اداروں کے خلاف کی جانے والی تنقیدوں کا بغور جائزہ لیتے ہوئے اُن محرکات کا بھی پتا لگایا جائے جن کی بنیاد پر ن لیگ متوقع اگلے الیکشن سے قبل نادیدہ قوتوں اور اداروں کے خلاف چیخ چلا رہی ہے تو پھر اِس کے خلاف سخت قدم ضرور اُٹھایا جائے، تاکہ آئندہ کوئی اداروں اور نادیدہ قوتو ں پر انگلیاں نہ اُٹھائے۔

آج ہمیں ضرور یہ ماننا پڑے گا کہ ارضَِ مقدس پاکستان کی کسی بھی سیاسی جماعت کو مُلک و قوم اور معیشت کے ساتھ پوری طرح مخلص ہونے اور ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا تمغہ نہیں دیا جاسکتا ہے۔ اِس پاک سر زمین کو ستر سالوں سے اشرافیہ نے لوٹ کھایا ہے۔ اِس عرصے کے دوران خواہ سِول حکمران ہو یا آمر، سب ہی نے مُلک اور قوم کو اپنے ذاتی اور سیاسی مقاصد کے لئے ثوابِ دارین سمجھ کر استعمال کیا، اور ہنوز کررہے ہیں۔ مگرآج جب احتسابی اداروں کی جانب سے احتساب کا عمل شروع ہوکر ختم نہ ہونے والے ٹائم فریم تک جاری ہے تو پھر جو احتسابی شکنجے میں جکڑے جارہے ہیں، اور اپنے ظاہر و باطن بڑے اور چھوٹے سیاہ کرتوتوں کی بنا پر نااہل قرار پارہے ہیں، آج یہی کرپٹ لوگ اور عناصر ہی الیکشن سے قبل اپنی انتخا بی مہم کے دوران اپنی سُبکی مٹانے کے لئے اداروں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کبھی مجھے کیو ں نکالا؟ کی بات کرتے ہیں تو کبھی اپنی نااہلی کا ملبہ نادیدہ قوتوں کے سر پر ڈال کر عوام کے سامنے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔

آج اگر یہ اپنے گریبان میں جھانکیں تو سمجھ آجائے کہ سب کیا دھرا اِن کا اپنا ہے۔ اگر یہ جھوٹ اور دھوکہ دے کر اقتدار حاصل نہ کرتے تو آج ان کے ساتھ یہ سب کچھ نہ ہوا ہوتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Chief Justice took notice of the killings of 6 workers in exterior
Previous Post چیف جسٹس نے خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا
Next Post آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان
Australian scientist announces to embrace death voluntary May 10

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.