yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

Yes 2 Webmaster March 2, 2016 1 min read
Mumtaz Qadri
Share this:
Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
غازی علم الدین شہید کو گستاخ رسول کے قتل پر پھانسی دینے والے بدیسی انگریز ججز تھے اور یہاں پر آقائے نامدار محمد مصطفیٰۖکی آن کا بھی مسئلہ تھااور ججز بھی سارے مسلمان تھے۔ کیا وہ غیرت ایمانی کے مطابق فیصلہ دیتے؟یا انگریزی مروجہ قوانین کے مطابق یہ سوال کئی صدیوں تک جواب مانگتا رہے گا۔بہر حال اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ہم سرکاری ملازمین پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے چار پیسوں کے لالچ میں ہی نوکری کرتے ہیں ۔مگر کیا ملازم کے لیے یہ بھی ضروری امر ہے کہ وہ توہین رسالت کرنے والے مرتد یازندیق کی اگر حفاظت پر مامور ہے تو وہ اسے جاری رکھے۔

یا پھر ہتھیار پھینک کر ملازمت ہی ترک کردے مگر وقتی اشتعال اور غیرت ایمانی و حُب رسول کے جوش و جذبہ سے سرشار ممتاز قادری نے فائر کرکے سلمان تاثیرجیسے مرتد کو جہنم واصل کرڈالا۔حالانکہ یہی سزا حکمرانوں کواسے دینی چاہیے تھی مگر احتجاجی جلسے جلوسوں کے بعد بھی مقدمہ تک کا اندراج بھی نہیں کیا جا رہا تھا۔حالانکہ حکمران قانونی طور پر کاروائی کرکے مجرم کو کسی بڑے چوک پر سرِ دارکھینچ ڈالتے تو ْقصہ تمام ہو جاتا۔مگرسامراجیوں کے بکائو حکمرانوں میں یہ اخلاقی جرأت کہاں۔ووتو ریمنڈ ڈیوس کی طرف سے کھلے عام قتل پر عدالتوں اور جیلوں سے چھڑوا کر باہر بھجوانے پر ہی مامور ہیں۔

یا پھر ہمارا ” کمانڈو”حکمران تھا کہ جس کے بارے میں ادھر سے حکم آیا ،مال متال وصول کرکے اسے دشمنان دین کے قبضہ میں بھجوا ڈالتا تھاایسے کردار پا کستانی تاریخ میں شرمناک حیثیت رکھتے ہیں اب توکمانڈو کا بیان ریکارڈ پر آچکا ہے کہ قادری شہید کی پھانسی پر اب سلمان تاثیر کی روح کو سکون مل گیا ہو گادراصل یہ خودناچنے والاگویے ٹائپ شخص ہے خدا کا کرنا کیا تھا کہ پاکستانی قوم کے جنرل بن بیٹھے اور وہ بھی 9/11کے دور میں ۔پھر تو ایک بیرونی فون کا ل پر چاروں شانے چت لیٹ گئے اور آج تک اس کے دور کے ڈرون حملوں اور قتل و غارت گری کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔

بارڈر غیر محفوظ ہو چکے ہیں خصوصاً مغربی بارڈر بھی جہاں پریہی پٹھان لوگ ہر ایرے غیرے پاکستانی دشمن کیخلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے رہتے تھے۔آجکل ممنون حسین نے تو وہی کرنا تھا جو اس کے “اصل باس”نے کہنا تھا۔مگراب خدا کے گھر میں تو دونوں ہی ملعون ٹھہرے ہیں ۔علماء ،دینی سربراہوں اورپاکستانی مسلمانوں کے موقف کو سمجھاتک بھی نہیں بس سامراج کی خوشنودی اور اپنی حکومت کی طول العمری ہی اصل ٹارگٹ تھی۔زرداری ،عمران ،الطاف و غیرہ بھی اسی لالچ میں بندھے گم سم اور گونگے بہرے بنے ہو ئے ہیں۔اس لیے جلد از جلد فیصلے ہوئے اور پھانسی گھاٹ لے جاکرعملدرآمد بھی کرڈالا۔ اور جو بیسیوں توہین رسالت کے مجرمین عدالتوں سے پھانسی کی سزا پا چکے ہیں ان کو لٹکانے میں کیوں دیر ہو رہی ہے وہ کرسچن آسیہ جس نے توتوہین رسالت کی اور اسے بچانے کے لیے سلمان تاثیر نکل پڑا۔

آئین پاکستان میں درج شدہ اس ضمن کی سزائے موت کو کالا قانون قراردیا۔صرف اسی لیے نہیں لٹکائے جارہے کہ ان کے لیے ابھی باہر سے دبائو مو جود ہے۔ممتاز قادری کے کیس میں حکومت کو پھرتیاں تیزیاں دکھانے کی کیا ضرورت آن پڑی تھی اب تو ہور چوپو!قوم غربت و کمزوری سے لاچار،نڈھال ہوئی سوئی پڑی تھی۔آپ نے مسلمانوں کی غیرت ایمانی کو جگا ڈالا ہے اب ان کے منحنی لاغر جسموں میں نبیۖکی محبت نے چنگاریاں بھر دی ہیں اور وہ آپ کو اور آپ کے اقتدار کو بھسم کرڈالنے کے لیے نکل پڑے ہیں دینی فرقوں میں منقسم سیاسی و دینی پارٹیاں بھی متحد ہوتی نظر آرہی ہیں وہ کسی کا کہا درست ہوتا نظر آرہا ہے کہ نواز شریف خود ہی اپنے اقتدار کے دوران بم کو لات مارڈالتا ہے اور پھر حکمرانی سے آئوٹ ہو کراسے زندانوں کی سیر کو جانا پڑتا ہے آبیل مجھے مار کی طرح آپ نے خود ہی اپنی سیاسی قبرتحفظ نسواں قانون منظور کرکے کھود ڈالی تھی۔اس میں بھلا دوسرے کاکیا قصور ہے۔

اب قوم 69سال بعد سیاستدانوں کی چالاکیاں،پھرتیاں اور لن ترانیاں دیکھ دیکھ کر باشعور ہو چکی ہے۔ اور دو بارہ ایسے لٹیرے سیاستدانوںاور نئے پاکستان کے نعرے والے عیاشوںکے قریب بھی پھٹکنے کو تیار نہیں۔مومن ایک سوراخ سے دوبارہ ڈسا نہیں جاسکتا۔اور ان جغادری پہلوانوں نے انھیں کئی بار ڈسا ہے۔اور کئی باریاںزرداری،جرنیل آمروںاور نواز شریف کی صورت میں بھگت چکی ہے۔

کیا شاہزیب خاں کے قاتل شاہ رخ جتوئی، زین کے قاتل مصطفی کانجو کو پھانسی ہو چکی؟ماڈل ٹائون کے بے گناہوں کے قاتل کہاں ہیں؟قصور میں 200بچوں سے بد فعلی کروانے والے ایم پی اے جس کی حویلی میں یہ گناہ ہوتا رہاکو سزا ملی۔نہیں نہیں کیوں کہ یہ پیسے والے اور سیاسی طاقت والے تھے۔ممتاز قادری غریب محض تھا اس لیے اسے پھانسی دے ڈالی۔ وگرنہ کئی ایان علیاں گھوم رہی ہیں ذرا قانون نافذ تو کرکے دکھائو تو مانیں۔سلمان تاثیر تو ساری زندگی قران اور اس کی تعلیمات سے دور رہا شراب سے محبت کی اور اس کی ساری زندگی زنا سے عبارت ہے تاریخ کو جھٹلایا نہیں جا سکتاکہ اس ملعون گورنر کا جنازہ پڑھانے کے لیے کوئی تیار نہ تھا حتیٰ کہ گورنر ہائوس کا امام مسجد بھی نہیں۔

اب اجمل قادری کے جنازے نے موجودہ دور کے تمام اندرونی و بیرونی یزیدی حکمرانوں کے اوسان خطا کرڈالے ہیں ۔انڈیا میں ہنو مان شری کرشناکو گالی کی سزا صرف موت ،نیپال میں سورج کو گالی دینے کی سزا صرف موت ،یورپ میں کرسچن مذہب کی بے حرمتی کی سزا صرف موت اسرائیل میں یہودی مذہب کی بے حرمتی کی سزا صرف موت ۔پاکستان میںنبی آخرز مان ۖکی شان میں گستاخی کی گئی تو ملعون سلمان تاثیر گورنر کہے کہ کالا قانون ہے۔

موت کی سزا نہیں ہونی چاہیے۔پھربھی سارے حکومتی گماشتے نواز، شہباز ،عمران الطاف اسے بچانے پر کمر بستہ ہو جائیں تو قوم بتائے کہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کہنے والے کدھر ہیں ؟میڈیا ایان علی کی پیشیوں کوپورا دن ہیڈ لائن بنا کر چلاتا رہا ریحام خان کی جدائیاں پوارا ہفتہ زیر بحث رہیںاب عاشق صادق ممتاز قادری کا لاکھوں کا مجمع جنازہ پڑھتا دکھانے سے گریز کیوں کیا گیا۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Urdu Alphabets
Previous Post جناب حرف۔ بلحاظ صرف
Next Post سکھر: نجی اسپتال میں ایک ہی وقت میں تین بچوں کی پیدائش

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.