yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شریف فیملی کی خواتین کو پیشی کے بجائے سوالنامہ بھجوانے پر غور

Web Editor April 15, 2019April 15, 2019 1 min read
Consider the sentiment to the Sharif family women instead of hearing
Share this:

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کل نیب لاہوربیورو کا دورہ کریں گے، چیئرمین نیب لاہور میں حمزہ شہباز کے مبینہ الزامات اور تحقیقات پر اثر انداز ہونے کا جائزہ لیں گے، شریف فیملی کی خواتین کو پیشی کے بجائے سوالنامہ بھجوانے پرغور کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کل نیب لاہور بیورو کا دورہ کریں گے۔ چیئرمین نیب انکوائریز، انویسٹی گیشنز اور میگا کرپشن کے مقدمات پر پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب حمزہ شہباز کے مبینہ الزامات اور تحقیقات پر اثر انداز ہونے کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ نیب چادر اور چاردیواری اور خواتین کا احترام کرتا ہے۔ شریف فیملی کی خواتین کو پیشی کے بجائے سوالنامہ بھجوانے پر غور ہوگا واضح رہے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ تین گھنٹے پوچھ گچھ ہوتی رہی، میں اٹھ رہا تھا تو نیب نے کہا کہ ہم آپ کو پھر 16 اپریل کو بلا رہے ہیں، میں نے کہا کہ ابھی مجھے تین گھنٹے بٹھایا، کہتے نہیں ہم آپ کو بلا رہے ہیں، 15 اپریل کو بلایا ہے، رابعہ اور جویریہ شہباز کو نوٹس آگئے، مجھے میری بہن کا فون آیا کہ نیب اور پولیس نے ہمارے گھر کا گھیرا کیا ہوا ہے۔ ہم بڑے پریشان ہیں، کیا معاملہ ہے؟ کیا کسی مہذہب معاشروں میں ایسے ہوتا ہے؟ میری والدہ کو مختلف بیماریاں ہیں، ان کو نوٹس آگیا ہے۔ نیب نے ہائیکورٹ میں مئوقف دیا تھا کہ ہمیں حمزہ شہباز کی تینوں کیسز میں گرفتاری مطلوب نہیں ہے۔ لیکن اب ایسا کیا ہوگیا ہے؟ کیا تبدیلی آگئی ہے؟ میں ایسے نہیں کہتا کہ نیب اور نیازی کا گٹھ جوڑ ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی قوم کو کہنا چاہتا ہوں، ہم سب نے قبروں میں جانا ہے، ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری کا معاملہ چل رہا تھا، مجھے جب ضمانت کے بعد بلایا گیا،عام طور پر گاڑی کو گیٹ کے ساتھ ہی پارک کروا کے وہاں ٹیم کمرے میں سوال جواب کرتی ہے

لیکن اچنبھے کی بات ہے کہ میری گاڑی کو ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے دفتر کے باہر پارک کروایا گیا، مجھے بڑا پروٹوکول دیا گیا۔ مجھے ڈی جی نیب کے دفتر میں لے جایا گیا، میں نے کہا کہ میری میٹنگز ہیں، انکوائری کرنا چاہتے ہیں، اہلکار کہتے ڈی جی نیب آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔ ڈی جی نیب کہتے کہ دودھ پتی لے کرآئیں، میں بڑا حیران تھا، انہوں نے کہا کہ اساتذہ جنہوں نے ججز کو پڑھایا ان کو ہتھکڑیاں لگائیں، سپریم کورٹ نے نوٹس لیا، ابھی حالیہ فوج کے بریگیڈیر نے خودکشی کرلی، کہ میری عزت نفس کو مجروح کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ شہباز شریف کو 56 کمپنیاں میں ملوث کیا گیا، کہاں گئیں کمپنیاں، صاف پانی کیسز کہاں گئے؟ مجھے ڈی جی نیب نے کہا کہ آپ میری جعلی ڈگری کیس کی قرار داد کو واپس لیں، میں نے کہا کہ یہ کیسے کرسکتا ہوں؟ یہ زبان زد عام ہوچکی ہے، ڈی جی نیب کہتے کہ اگر قرار داد واپس لے لیں تو دوبارہ نوٹس نہیں آئے گا، اس کے بعد مجھے ایک مہینہ نوٹس نہیں آیا۔ اب 24 گھنٹوں میں نوٹسز آرہے ہیں، میری والدہ، بہنوں کو نوٹسز آرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ڈی جی نیب نے کہا کہ آپ کو بلانا اچھا نہیں لگتا، آپ کے والد نے کام کیے ہیں، آپ حکومت سے کیوں ڈیل نہیں کرلیتے؟ کیونکہ مجھ پر بڑا دباؤ ہوتا ہے۔ پھر ڈی جی نیب کہتا کہ آپ نے ضمانت کیوں لی ہے؟ ہم تو آپ کو گرفتار نہیں کر رہے تھے۔ میں نے کہا کہ شہزاد سلیم صاحب دودھ کا جلاس چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ یہ ساری باتیں میں سچ بتا رہا ہوں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
UK announces $ 20 million investment in Pakistan
Previous Post برطانیہ نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
Next Post کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Many people died and injured due to storm and dust storm in Karachi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.