yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رن مرید کسان کا انجام

Web Editor May 7, 2019 1 min read
Consequence of wife-proud farmer
Share this:

ایک بستی میں ایک کسان کے گھر اسکی ماں اور اسکی بیوی کے درمیان ہمیشہ جھگڑا رہتا تھا، کسان کی بیوی اس سے ناراض ہو کر اپنے میکہ چلی جاتی تھی اور کسان منت سماجت کر کے بیوی کو منا کر گھر لے اتا تھا، کئی بار اسی طرح ہو چکا تھا، کسان اس بات سے بہت پریشان ہو چکا تھا وہ ان روز روز کے جھگڑوں سے تنگ ا چکا تھا. ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کسان کی ماں اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تو بیوی حسب معمول ناراض ہو کر میکے چلی گئی، اس بار جب کسان بیوی کو منانے میکے گیا تو اسکی بیوی نے کسان کے سامنے ایک شرط رکھی کہ، تو اپنی ماں کو ختم کر دے تو پھر میں گھر واپس آؤنگی. کسان نے بیوی کی بات سنی اور اس نے روز روز کے جھگڑے سے تنگ ا کر آخر کار اپنی ماں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا. کسان روزانہ کماد (گنا) کھیت سے کاٹ کر بازار میں بیچا کرتا تھا. ایک دن وہ اپنی مان کو بہانے سے کھیت میں لے گیا، اس نے والدہ کو ایک طرف کھڑا رہنے کو کہا اور کماد کو کاٹنا شروع کر دیا، کماد کاٹتے کاٹتے اچانک اس نے اپنی کلہاڑی سے ماں پر حملہ کیا ماں کو مارنے کے لیۓ کہ زمیں نے اس کے پاؤں پکڑ لیۓ اور کلہاڑی دور جا گری اور اسکی مان چلاتی ہوئی اپنی جان بچا کر گاؤں کی طرف بھاگی. زمیں نے کسان کو آہستہ آہستہ نگلنا شروع کیا تو کسان بھی چلاتا رہا وہ اپنی ماں سے رو رو کر معافی مانگ رہا تھا، مگر کھیت دور ہونے کی وجہ سے لوگوں تک اسکی آواز بہت دیر سے پہنچی، جس کی وجہ سے لوگ بہت دیر سے وہاں پہنچے لیکن زمین کسان کو چھاتی تک نگل چکی تھی، اب کسان کا سانس بھی گھٹ رہا تھا اور اسی طرح کرتے کرتے زمیں نے کسان کو نگل لیا تھا لوگوں نے بہت کوشش کی کہ وہ کسی طرح سے کسان کو زمیں کے قبضے سے چھڑا لیں مگر زمیں نے اسکو نہیں چھوڑا اور وہ وہیں مر گیا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Did you receive 'Envelope' from Bilawal Bhutto?
Previous Post کیا آپ نے بلاول بھٹو سے ’لفافہ‘ وصول کیا تھا؟
Next Post چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
Sensational disclosures related chinese gang to illegal activities after take China

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.