yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہوش آیا مگر گرنے کے بعد

F A Farooqi July 7, 2016 1 min read
king
Share this:
king
king

تحریر: رشید احمد نعیم
پرانے زمانے کی بات ہے کہ یونان میں میڈاس نامی ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا اس کے پاس بے شمار دولت تھی مگر اس کا لالچ اور حرص ختم نہیں ہو تا تھاوہ ہر وقت سونا چاندی اکٹھا کرنے کی فکر میں رہتاتھا وہ ہر وقت دعا کرتا کہ اس کے اندر کوئی ایسی قوت پیدا ہو جائے کہ وہ جس چیز کو بھی چھوئے وہ سونے کی ہو جائے ایک صبح بادشاہ بیدار ہو اتو اس نے اپنے بستر کو چھوا ۔اس کا سا را بستر سو نے کا ہو گیا

با دشاہ نے حیرت اور خوشی سے کچھ اور چیزوں کو چھوا تو وہ سا ری بھی سو نے میں تبدیل ہو گئیں یہ دیکھ کر با دشا و بہت خوش ہو ا۔وہ خو شی سے چیختا ہو اپنے با غ کی طر ف گیا اس نے باغ میں
مختلف پھلو ں کو چھواتو وہ پھل بھی سو نے کے بن گئے ا ب تو بادشا و کی خوشی کا کو ئی ٹھکا نا نہ رہا وہ کا فی دیرباغ میں پھرتا رہا اور کا فی چیزوں کو چھوتا رہا اور ہر چیز سونا بنتی گئی۔کچھ دیر بعد اسے بھوک محسوس ہو ئی تو با د شاہ واپس محل میں آ گیا اس کے ملا زموں نے نا شتہ میز پر لگا دیا ۔کھانے کی خو شبو نے بادشا ہ کی بھوک اور تیز کر دی جو ںہی با دشا ہ نے کھانا کھانے کے لیے کھا نے کو چھواتو وہ سو نے میں تبدیل ہو گیا۔

King
King

یہ دیکھ کر بادشاہ کی ساری خوشی جاتی رہی ۔اس کے سامنے لذیذ کھانا رکھا ہواتھامگر وہ کھا نہیں سکتا تھا ابھی وہ اسی پریشانی میں بیٹھا ہوا تھاکہ اس کی اکلو تی بیٹی ہنستی کھیلتی ہوئی آئی اور باپ سے لپٹ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہ ہنستی مسکراتی لڑ کی سونے کے مجسمہ میں تبدیل ہو گئی ۔اب تو بادشاہ سخت پریشان ہو ا اور اپنے کیے پر پچھتا نے لگا۔ خوف اور گھبراہٹ کے مارے بادشاہ زارو قطار رو نے لگ گیا۔

اور دعا کر نے لگا کہ اے اللہ اس کی یہ قوت ختم کر دے با ربار دعا مانگنے سے قدرت کو اس پر رحم آ گیا اور اس کی دعا قبول ہو گئی لہذا اس میں وہ قوت ختم ہو گئی اور ساتھ ہی اس کی ہر چیز اپنی اصلی حالت میں وا پس آ گئی اب بادشاہ نے توبہ کی کہ آئندوہ لالچ نہیں کرے گا اس نے اپنی تمام دولت غریبوں میں تقسیم کر دیص اللہ تعالی ہم سب کو لالچ جیسی بری عادت سے بچائے۔

Rashid Ahmed Naeem
Rashid Ahmed Naeem

تحریر: رشید احمد نعیم
حبیب آباد پتوکی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Blast in Saudi Arab
Previous Post مسجد نبوی کے قریب حملہ۔۔۔مسلمان کب جاگیں گے
Next Post عید خوشیوں کی نوید
Eid al-Fitr

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.