yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مولانا فضل الرحمان کی شکایت

Web Editor August 11, 2018 1 min read
Complaint of Maulana Fazlur Rahman
Share this:

لاہور: قومی اسمبلی میں شہبازشریف کی جگہ خواجہ آصف کو قائد حزب اختلاف بنائے جانے کا امکان ہے۔

دو روز قبل اڈیالہ جیل میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف کی جانب سے قائد مسلم لیگ ن کو درخواست کی گئی ہے کہ پارٹی میں انکے اداروں سے عدم ٹکراؤ کے موجودہ ’’سٹانس ‘‘ کو چلنے دیا جائے جو کہ پارٹی اور آپ کے لیے موزوں ترین چوائس ہے اور اس کا مستقبل قریب میں فائدہ بھی ہوگااور مجھے کچھ روز اور اس پر عمل درآمد کرنے دیں۔جس کے جواب میں میاں نواز شریف نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صرف اتنا کہا کہ میاں صاحب آپ کا بیانیہ ن لیگ کے موقف سے میل نہیں رکھتا ۔

اخباری ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس ملاقات کے بعد اپوزیشن کے دیگر رہنماؤں مولانا فضل الرحمن،محمود خان اچکزئی اور اسفند یار کی جانب سے میاں نواز شریف کو شکایت پہنچائی گئی کہ میاں شہباز شریف کے رویہ کی وجہ سے نہ صرف ن لیگ بلکہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کو بھی سیاسی نقصان ہورہا ہے جس کے بعد قائد مسلم لیگ ن نے وہاں موجود پی ایم ایل این کے رہنماؤں کے سامنے اس حوالے سے اپنی نارضگی کا اظہار کیا۔

اخباری ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اب ن لیگ کی طرف سے میاں شہباز شریف کو بطور قائد حزب اختلاف نامزد نہ کئے جانے کا امکان ہے بلکہ انکی بجائے یہ عہدہ خواجہ محمد آصف کو دیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The decision to give air conditioner to Maryam Nawaz , will get it today
Previous Post مریم نواز کو ائیرکنڈیشنر کی سہولت دینے کا فیصلہ، آج مل جائے گا
Next Post ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کا کردار قابل ستائش
Women's role for democracy in the country is appreciated

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.