yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کولمبیا: طالبات کا جنسی تعصب کے خلاف منی سکرٹس میں احتجاج

Web Editor February 10, 2018 1 min read
Colombia: Students protest against the sexual orientation in mini skirts
Share this:

یونیورسٹی کی طرف سے لباس کے متعلق مشورہ ملنے پر طالبات نے منی سکرٹ پہن کر احتجاج کیا.

Colombia: Students protest against the sexual orientation in mini skirtsکولمبیا کی پونٹیفیکل بولفیرین یونیورسٹی کی طالبات نے جمعرات کے روز منی سکرٹ پہن کر یونیورسٹی انتظامیہ کے ایک  مشورے  کے خلاف احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق 30 جنوری کو یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر “آپ کو کیسا لباس پہن کر یونیورسٹی جانا چاہئیے” کے عنوان سے ایک نوٹس لگایا جس میں طالب علموں کو کچھ مشورے دیے گئے تھے۔

کچھ مشورے تو بلاتخصیص کسی جنس کے تھے لیکن کچھ مشورے صرف طالبات کے لیے تھے۔ ایک مشورہ کچھ یوں تھا، “اس سے زیادہ پریشانی اور کچھ نہیں کہ ہم جماعتوں اور اساتذہ کی توجہ بٹے۔ اس وجہ سے ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ گہرے گلے، شارٹ سکرٹ یا ٹائٹ فٹنگ والے کپڑے مت پہنیں۔”

طلباء نے اس مشورے کو جنسی تعصب کا نام دیا اور فیصلہ کیا کہ تمام طالبات جمعرات کو منی سکرٹ پہن کر یونیورسٹی آئیں گی اور اس نوٹس کے خلاف احتجاج کریں گی۔ طلباء نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کیمپین بھی چلائی۔ طالبات نے منی سکرٹ میں اپنی تصاویر بھی شئیر کیں۔

ایک طالبہ ہیلینا نے ٹویٹ کی کہ جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ ہم گہرے گلے اور منی سکرٹ پہن کر اپنے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں وہ غلط ہیں، ہم ایسے پیغامات کو روکنا چاہتے ہیں جو خواتین کی بے عزتی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

سٹی کاؤنسلر ڈنیلا متورانہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اگر کوئی عورت سکرٹ پہنتی ہے یا شارٹس یا کچھ بھی جو وہ چاہے، وہ سبز بتی نہیں ہے اور یہ ہراسانی کے لیے دعوت نہیں ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد صرف طالبات کو مشورہ دینا تھا۔ یونیورسٹی نے یہ بھی کہا کہ وہ شخصی اظہار کے حق کا احترام کرتی ہے اور اس نے کبھی بھی طالب علموں کے ڈریس کوڈ کے حوالے سے سختی نہیں کی۔

طالبات کے احتجاج کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ سے وہ نوٹس ہٹا دیا ہے۔

اس سے پہلے بھی یہ یونیورسٹی جنسی تعصب کے الزامات کی زد میں آئی تھی جب 2015ء میں یونیورسٹی نے سمر سکول کے دوران پانچ سے دس سال کی بچیوں کو اچھے آداب سکھانے کا کورس شروع کیا تھا اور اس کورس کو  گرلز تھنگ  کا نام دیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Glass room to shows the dance of moon and stars
Previous Post چاند تاروں کا رقص دکھاتا شیشے کا کمرہ
Next Post مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف
Revealed of children's online sales and purchase in Egypt

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.