yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کوک اسٹوڈیو کے گلوکار ماہرہ خان کے ساتھ فلم میں کاسٹ

MH Kazmi February 15, 2017 1 min read
COKE, STUDIO, FAME, SINGER, OFFERED, A MOVIE, AGAINST, MAIRA, KHAN
Share this:

کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار ہارون شاہد کو اپنے فلمی کیریئر کے آغاز کے لیے ایک بڑا موقع مل گیا۔ہارون شاہد بہت COKE, STUDIO, FAME, SINGER, OFFERED, A MOVIE, AGAINST, MAIRA, KHANجلد پاکستان کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ‘ورنہ’ میں کام کرتے نظر آئیں گے۔

یس اردو سے بات کرتے ہوئے ہارون شاہد نے ملنے کے حوالے سے تصدیق کی۔ہارون شاہد کا کہنا تھا کہ ‘شعیب منصور اپنی فلموں کے لیے خود اداکار چُنتے ہیں، انہوں نے مجھے بُلا کر فلم کے لیے آڈیشن دینے کو کہا تھا’۔اپنی گلوکاری کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ‘میں نے اس فلم میں زیب بنگش کے ساتھ ایک گانا بھی گایا ہے، اس فلم میں 5 سے 6 گانے موجود ہیں، اور سب سے بہترین بات یہ ہے کہ فلم کے کچھ گانوں کی کمپوزیشن کے لیے مجھے شعیب منصور کے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملا’۔

مزید پڑھیں: کرینہ کپور کا شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ہارون شاہد اپنی ڈیبیو فلم کے لیے کافی نروس تو ہیں، لیکن انہیں اپنے ہدایت کار پر پورا بھروسہ ہے۔

گلوکار کے مطابق ‘میں بہت پرجوش ہوں، لیکن ساتھ ساتھ میں نروس بھی ہوں، دیکھتے ہیں کہ مجھے کیسا ردعمل موصول ہوتا ہے، ہم صرف اچھے کی امید کرسکتے ہیں، فلم کا سکرپٹ کافی اچھا اور مضبوط ہے، اور مجھے شعیب منصور پر پورا بھروسہ ہے، وہ ایک اور بلاک بسٹر فلم کی ہدایات دے رہے ہیں’۔

اداکارہ نادیہ جمیل کو بھی اس فلم میں ایک اہم کردار کی آفر دی گئی تھی، تاہم انہوں نے کچھ مصروفیات کے باعث اس سے معذرت کرلی۔

خیال رہے کہ شعیب منصور کی فلم ‘ورنہ’ میں ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، اس فلم کی کہانی خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے بنائی گئی ہے۔

فلم ‘ورنہ’ کی ریلیز رواں سال عید پر متوقع ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JAMAT, UL, AHRAR, INVOLVED, IN, SUICIDE, BLASTS, IN, PAKISTAN
Previous Post ‘جماعت الاحرار افغانستان سے پاکستان پر حملے کررہی ہے’
Next Post سی پیک کیلئے معاون ’41 اقتصادی زونز’ کی نشاندہی
41, ECONOMIC, ZONES, HELPING, CPEC, ARE DEFINED

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.