yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

عطا محمد سولنگی نے میڈیا کلب ٹنڈوآدم کے سامنے اپنے سالے اور اسکے ساتھیوں کے خلاف احتجاج کیا

Yesurdu May 11, 2016 1 min read
Share this:
club TANDO ADAM
club TANDO ADAM

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم شہر کی میواڑ کالونی کے رہائشی عطا محمد سولنگی نے میڈیا کلب ٹنڈوآدم کے سامنے اپنے سالے اور اسکے ساتھیوں کے خلاف احتجاج کیا انہوں نے الزام لگایا کہ تین ماہ قبل میرا سالا جمیل سولنگی اپنے ساتھیوں فیضو سولنگی اور دیگر ساتھیوں سمیت ہمارے گھر آئے اور ہماری غیر موجودگی میں میری بیوی جمیلا کو اپنے ساتھ لیکر گیا گھر سے وہ لوگ میرے گھر سے ایک لاکھ روپئے نقد ایک لاکھ روپئے کے طلائی زیورات تین موبائل فون اور دیگر سامان چرا کر چلے گئے تھے میں اور میرے والد سلیمان سولنگی میری بیوی اور سامان کی واپسی کے لئے مسلسل جاتے رہے مگر میرا سالا ہمیں جھوٹی تسلیاں دیتا رہا مگر اب انہوں نے سامان اور میری بیوی دینے سے انکار کر دیا ہے مجھے اور میرے والد کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ حاجی شاہ کے رہائشی فیضو سولنگی کے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ تعلقات ہیں اور فیضو سولنگی اور میرا سالا جمیل سولنگی ہمیں اغوا اور قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے میری بیوی اور سامان کی واپسی سے انکار کر دیا ہے انہوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ میرے گھر سے چرایا گیا سامان واپس دلایا جائے اور ہمیں تحفظ دیا جائے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پنجاب ٹیچرز یونین نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ظہرانہ دیا گیا
Next Post حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے روزانہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلا جاری ،

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.