yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

کلنٹن کی نجی اِی میلز، ایف بی آئی نے تفتیشی رپورٹ جاری کر دی

F A Farooqi September 5, 2016 1 min read
Hillary Clinton
Share this:
Hillary Clinton
Hillary Clinton

واشنگٹن (یس ڈیسک) ایف بی آئی نے 58 صفحات پر مبنی دستاویزات جاری کیں ہیں، جن کا تعلق اُن متنازع نجی اِی میلز سے ہے جو صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے اُس دور سے تعلق رکھتی ہیں جب وہ امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں۔

ایف بی آئی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’آج ایف بی آئی وہ انٹرویو جاری کر رہی ہے جو دو جولائی 2016ء کو سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایف بی آئی کو دیا تھا جس میں اُنھوں نے کلاسی فائیڈ اطلاعات سے متعلق الزامات کے جواب دیے تھے، جو اُن کے ذاتی استعمال میں اِی میل سرور پر نامناسب طور پر اسٹور کی گئی اطلاعات سے ہے، جب وہ سرکاری عہدے پر فائز تھیں‘‘۔

سرکاری پریس رلیز میں کہا گیا ہے ایف بی آئی نے چھان بین پر مبنی ’’حقائق نامے کا خلاصہ‘‘ بھی جاری کیا ہے، تاکہ شفافیت کے مفاد اور اطلاعات کی آزادی کے قانون کی درخواست کے تحت متعلقہ شقوں کی پاسداری کی ممکن ہو۔

اِن دستاویزات میں وہ تکنیکی تفاصیل بھی درج ہیں آیا تفتیش کے دوران کلنٹن کے مکان کے بیسمنٹ میں رکھے گئے سرور میں سے کیا کچھ اخذ کیا گیا۔

فیڈرل بیورو آف انیویسٹی گیشن نے سال بھر کی تفتیش کے بعد گذشتہ ماہ چھان بین بند کی آیا کلنٹن اور اُن کی مشیروں نے حساس اطلاعات کو بری طرح انجام دیا جو اُس نجی اِی سرور پر موصول ہوئیں جو نیویارک میں اُن کے گھر کے بیسمنٹ میں لگا ہوا تھا۔

ایف بی آئی کے سربراہ، جیمز کومی نے کہا کہ اُس کے ایجنٹوں کو ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار کی جانب سے کسی غلطی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ اُنھوں نے کلنٹن کے اقدامات کو ’’انتہائی بے پرواہ‘‘ قرار دیا۔ تاہم، مجرمانہ غفلت کے الزامات لاگو نہیں ہو سکتے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mother Teresa
Previous Post مدر ٹریسا سینٹ کے مرتبہ پر فائز
Next Post ترکی اور یورپی یونین کے درمیان دوبارہ سے ایک مضبوط ڈائیلاگ قائم کرنے کی ضرورت ہے
Federica Mogherini

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.