yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

صفائی مہم جاری

Yes 1 Webmaster March 13, 2016 1 min read
Waseem-Akhtar-Clean Karachi
Share this:
Cleanliness Campaign
Cleanliness Campaign

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
آجکل پاکستان میں صفائی مہم کا بڑا چرچا ہے۔ چاروں طرف ”صفائی”اور ”صفایا” ساتھ ساتھ جاری ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم نے بھارتی ”جھاڑو پارٹی” کا روپ دھار کر جھاڑو اٹھا لیے ہیں۔ دراصل ایم کیو ایم کو بھارت سے ”پیار” ہی بہت ہے اسی لیے وہ ان کی پیروی کرتی رہتی ہے۔ ایم کیو ایم کے کراچی کے مجوزہ میئر وسیم اختراِس صفائی مہم میں پیش پیش ہیں۔ اُدھر سابقہ میئر مصطفے کمال ”اَندر کھاتے” ایم کیو ایم ہی کا ”صفایا ”کرنے میں مگن ہیں۔

کہتے ہیں کہ جہاز جب ڈوبنے لگتا ہے تو چوہے سب سے پہلے چھلانگیں لگا جاتے ہیں۔ ایم کیو ایم کا جہاز بھی آجکل ڈانوا ڈول ہے۔ ایک ہمارے ”الطاف بھائی” ہوا کرتے تھے (وہ تھے اور تھے ہوگئے)۔ جب سے حکومت نے اُن کی ”بڑھکوں شڑکوں” پرپابندی لگائی ،پوری ایم کیوایم ہی ”ٹائیں ٹائیںفِش” ہوگئی ۔اسی لیے توایم کیوایم کے جہازسے کئی چوہے چھلانگیں لگاچکے اورباقی لگانے کوتیار بیٹھے ہیں ۔اُدھرہمارے وزیرِداخلہ چودھری نثاراحمد بھی الطاف بھائی کے ساتھ”چھیڑچھاڑ” کرتے رہتے ہیں ۔یقینا لندن میںبیٹھے ”اوازار” الطاف بھائی اِس چھیڑچھاڑ سے تنگ آکر گنگناتے رہتے ہوں گے کہ

نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری ، راہ لگ اپنی
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ، ہم بیزار بیٹھے ہیں

پیپلزپارٹی بھی ایم کیوایم کے خلاف اِس ”صفائی مہم” میں” فرنٹ لائن” پرہے ۔ اسی لیے توڈاکٹر فاروق ستارنے ”تَپ” کرکہاکہ پیپلزپارٹی ایم کیوایم کی ”ساس” کاکردار اداکر رہی ہے، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیاکہ پیپلزپارٹی کی” ساس” نوازلیگ ہے ۔کسی جیالے نے ایک محفل میں ،جہاں ہم بھی موجودتھے ،جَل بھُن کرکہا کہ اگر ایم کیوایم کی ساس پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی کی ساس نوازلیگ ہے تو پھر نوازلیگ کی ساس کون ہے ؟۔ ہم نے مسکراتے ہوئے جواب دیاکہ نوازلیگ کی ساس تحریکِ انصاف ہے جووقفے وقفے سے اُس کاجینا دوبھر کیے رکھتی ہے ۔اب اگرہم سے کوئی یہ پوچھتا کہ تحریکِ انصاف کی ساس کون ہے توہم تُرت جواب دیتے کہ جمیعت علمائے اسلام لیکن نہ کسی نے ہم سے پوچھااورنہ ہی ہم نے جواب دیا۔

ویسے آپس کی بات ہے کہ اپنے مولانا فضل الرحمٰن تو سب کی ساس ہیں جو گاہے بگاہے ہرکسی کوڈانٹتے رہتے ہیں ۔پچھلے دنوںپنجاب اسمبلی میں تحفظِ خواتین بِل کے پاس ہونے پرمولانا کے تَن بدن میں آگ لگ گئی اوروہ ”لَٹھ لے کر” اپنے ہی اتحادی کے پیچھے دَوڑپڑے ۔آجکل وہ اسی تحفظِ خواتین بِل پرسیاست ،سیاست کھیل رہے ہیں ۔اِس معاملے پراُنہوں نے جماعتِ اسلامی کے مولاناسراج الحق کوبھی اپنے ساتھ ملالیا ہے ۔ویسے اکابرینِ جماعت اسلامی کے ساتھ ”مولانا” لگانا کچھ عجیب ہی لگتاہے ،جیسے مولانالیاقت بلوچ ،مولانا فریداحمد پراچہ ،مولانا حافظ سلیمان بَٹ ،مولانا احسان اللہ وقاص وغیرہ وغیرہ لیکن ہیں تو وہ مولانا ہی اور
کند ہم جنس باہم جنس پرواز
کبوتر با کبوتر ، باز با باز

کے مصداق وہ ایک دفعہ پھر”ایم ایم اے” کو فعال کرنے کی بھرپور تیاریوں میں ہیں۔ ہماراتو جماعت اسلامی والوں کو مخلصانہ مشورہ یہی ہو گا کہ وہ جماعت اسلامی کوجمیعت علمائے اسلام میں ضَم کرکے ”پَکی پکی ایم ایم اے بنالیں کیونکہ کل کلاں اگر میدانِ سیاست میںایم ایم اے کے ہاتھ کچھ آبھی گیاتو حسبِ سابق سب کچھ ڈکار جائیں گے مولانافضل الرحمٰن اورجماعت اسلامی کے ہاتھ آئے گی صرف بدنامی۔ گویا ”صاحب نے کھایاپیا کچھ نہیں ،گلاس توڑا بارہ آنے۔ بات چلی تھی صفائی مہم کی لیکن نکل کسی دوسری طرف گئی ،آمدم بَرسرِ مطلب آجکل پیپلزپارٹی بھی ”نَوسو چوہے کھاکے بِلّی حج کوچلی” کے مصداق صفائی مہم کے لیے تیاربیٹھی ہے ۔نیویارک میں بیٹھے ہوئے آصف زرداری نے فرمایاکہ وہ احتسابی نظام کی بہتری کے لیے تیار ہیں لیکن ساتھ ہی شایداُن کا یہ مطالبہ بھی کہ ڈاکٹرعاصم پر ”ہَتھ ہَولا” رکھا جائے۔

Waseem-Akhtar-Clean Karachi
Waseem-Akhtar-Clean Karachi

اُنہوں نے فرمایا ”میرا ڈاکٹر عاصم سے تعلق ہے اوروہ ایساشخص ہے جواپنی پرچھائیں سے بھی ڈرتاہے ۔اُس پرلگائے گئے تمام الزامات غلط ہیں۔ہم ہمیشہ اُن کا ساتھ دیتے رہیں گے”۔گویا پیپلزپارٹی مشروط طورپر ”صفائی” کے لیے تیار ہے۔

زرداری صاحب نے تونوازلیگ کویہ ”کھُلی ڈُلی” دھمکی بھی دے دی ہے کہ عمران خاںآج بھی دَھرنا دینے کے لیے تیاربیٹھے ہیں اور پیپلزپارٹی کو حکومت گرانے کے لیے گرینڈالائنس میں شامل ہونے کے لیے کہا جا رہا ہے۔دوسرے لفظوں میں وہ یہ کہناچاہتے ہیںکہ نوازلیگ ڈاکٹرعاصم کے معاملے پر نظرِ ثانی کرے ورنہ وہ گرینڈالائنس میںشامل ہوکر نوازلیگ کا ”مَکوٹھَپ” دیں گے۔

شاید زرداری صاحب نہیں جانتے کہ ڈاکٹرعاصم کے معاملے میں نوازلیگ کاکوئی ہاتھ نہیں۔ وہ تواُنہی لوگوںکے قبضۂ قدرت میں ہے جن کی ”اینٹ سے اینٹ” بجادینے کااعلان کرکے خود پاکستان سے ”پھُر” ہوگئے اوراب نیویارک میں پائے جاتے ہیں۔وہ لاکھ کہیں کہ ”اینٹ سے اینٹ بجادینے کی باتیں اپوزیشن اورسیاسی جماعتوں کے لیے تھیں ،کسی کی اینٹ سے اینٹ نہیں بجائی جا سکتی ،پیپلزپارٹی کوہمیشہ غلط طورپر پیش کیا جاتا رہا۔

میں فوج ،اسٹیبلشمنٹ اورجوانوںکے ساتھ کھڑاہوں” لیکن اب اُن کی باتوںپہ کوئی کان دھرنے والا نہیں۔سبھی جانتے ہیںکہ اُنہوںنے کِن سے مخاطب ہو کر کہاتھا ”تُم نے توتین سال رہناہے ،پھرہم نے ہی ہوناہے”۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ”صفائی مہم” تواب رُکے گی نہیں اوراِس معاملے میںنوازلیگ بھی بے بَس ہے۔وہ تو خود ”وَخت” میں پڑی ہوئی ہے اسی لیے توپرویز رشید صاحب گاہے بگاہے ”نَیب” کو دھمکیاں دیتے رہتے ہیں۔

دھمکیاں تو خیر وزیرِاعظم صاحب نے بھی دیں اور ہمارے خادمِ اعلیٰ نے بھی اپنی انگشتِ شہادت کو زورزور سے ہلاتے ہوئے یہ کہاکہ اگروہ نیب کی اندرونی کہانیاں بیان کرنے پراُتر آئے تواحتساب کایہ ادارہ کسی کومُنہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا۔ نیب پربہرحال اِن دھمکیوں کا ”کَکھ” اثرنہیں ہوا اور ہ اپنے کام میں جُتی ہوئی ہے ۔ اِس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ اِس معاملے میں نوازلیگ نے پیپلزپارٹی کاکیا ساتھ دیناہے ،وہ اپنی ہی ”نبیَڑ”لے تو یہی بہت ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Exam and Cricket
Previous Post کرکٹ میچوں اور مرحلہ ثانویہ کے امتحانات کا آغاز
Next Post صحبت صالح ترا صالح کند۔۔۔۔۔
Companionship

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.