yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

صفائی نصف ایمان ہے

Yes 2 Webmaster July 28, 2015July 28, 2015 1 min read
Ablution
Share this:
Ablution
Ablution

تحریر : چوہدری عثمان نصیر
صفائی ستھرائی کا تعلق نہ صرف کسی مذہب کے ساتھ بلکہ یہ انسان کی فطرت میں رکھی گئی ہے۔جو بھی انسان ہوگا اور عقل رکھتا ہوگاصفائی خود اس کو اپنا خیال رکھنے پر مجبور کرتی ہے۔اسلام نے صفائی کو اپنانے کے ساتھ ساتھ اسے ایمان کا نصف جز بھی قرار دے دیا۔ عموماً لوگ اپنے گھروں کو تو صاف رکھتے ہیں لیکن اپنے گلی محلوں کو گندہ رکھتے ہیں۔ ہمیں اپنے گھر کی طرح اپنے گلی محلوں اور ملک کو بھی صاف رکھنا چاہئے اگر ہم سب اپنے محلوں کو صاف رکھیں گے تو پھر ہمارا شہر، محلہ اور علاقہ بھی صاف ہوگا تو پھر ہمارا پورا ملک بھی صاف ہوگا۔

ہمارے ملک کا نام پاکستان ہے جو کہ پاک سے شروع ہوتا ہے، جو اس بات کا متقاضی ہے کہ اسے صاف رکھا جائے۔ انتظامیہ کی جانب سے صفائی کی جاتی ہے تاہم اس سے کہیں زیادہ صفائی کی ذمہ داری شہریوں کی بنتی ہے۔ اس وقت بارشوں کا موسم چل رہا ہے اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ممکنہ حد تک میونسپل کارپوریشن والے کچرے کے ڈھیر کو ٹھکانے لگا رہے ہیں

تاہم اس کے باوجود بھی کچرہ جگہ جگہ پڑا ہوا ہے جس پھیلانے والے ہم خود ہیں۔اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو خداد داد صلاحیتیوں سے نوازا ہے، یہاں کے شہریوں میں صلاحیتیں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہیں تاہم اگر ہم قوانین کو نہیں مانیں گے تو شاید ہم ترقی سے دور ہوجائیں گے، وقت دور نہیں کہ ہم ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا۔

افسوس کہ ہمارے پاکستانی جو کہ بیرون ممالک سے پاکستان آتے ہیں وہ بھی جاہلوں والی عادتیں اپنا لیتے ہیں وہ ایرپورٹ سے اتر ہی سیٹ بیلٹ کھول دیتے ہیں اور جہاں جی چاہیے کوکچرہ پھینک دیتے ہیں ، رڈبول 195 کا ملتا ہے تو مگر پینے والے میں یہ شعور نہیں کہ اسے پینے کے بعد خالی کین کو پھینکنا کہاں ہے۔ کاش کہ مسلمان یہ سمجھ جائیں کہ صفائی نصف ایمان ہے اور ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم نے اس ملک میں صفائی رکھنی اور ویسے بھی صفائی نصف ایمان ہے۔ ہمیں مذہب کے حوالے سے بھی صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے افسوس ہم نے تو جگہ جگہ گندگی خودپھیلارکھی ہے

وہ قوتیں جن کا تعلق اس صفائی سے نہیں ہے وہ ہمارے قرآن اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث پر عمل پیراہوکر مکمل ترقی کی راہ پر گامزن اور صفائی رکھ رہی ہیں۔ دعا ہے ہم صفائی کے حوالے سے جو مذہب اسلام میں تلقین کی گئی ہے اس پر عمل پیرا ہو جائیں اور یہ ملک پاکستان خوشی کااور صفائی کا گہوارہ بن سکے آمین

آپ اور میں یہ دعا ہی نہیںکر سکتے بلکہ اس میں اہم رول بھی ادا کر سکتے ہیں مجھے قوی امید ہے جب ہم یہ اپنا کردارادا کریں گے تو ملک پاکستان بھی انشاء اللہ صفائی پسند ملکوں میں پہلے نہیں تو دوسرے نمبر پر ضرور آجاے گا۔ انشاء اللہ

تحریر : چوہدری عثمان نصیر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pak Army Flood Rescue
Previous Post سیلاب متاثرین کی مدد میں پاک فوج سب سے آگے
Next Post سیلاب متاثرین کی حالت زار اور حکومتی دعوے
Flood Victims

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.